31/05/2026
Advertisement; Deputy Accountant, Finance Department
Office of the District Accounts Officer Chakwal is the official Government Department
31/05/2026
Advertisement; Deputy Accountant, Finance Department
27/05/2026
Eid Mubarak to all Muslims
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
*خبر غم*
چوہدری اختر علی صاحب، ریٹائرڈ ڈپٹی ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس چکوال بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں انکی نماز جنازہ آج مورخہ 6 مئی 2026ء بروز بدھ شام 6 بجے نیو چکوال سٹی، تلہ گنگ روڈ، چکوال ادا کی جائے گی۔*
اللہ تعالی انکے درجات بلند کرے، جنت میں اعلی مقام عطا کرے اور انکی مغفرت کرے۔
آمین ثم آمین
14/04/2026
جناب محمد جمیل طاہر صاحب نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر- ا چکوال کا چارج سنبھال لیا؛ تمام افسران و سٹاف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
14/04/2026
جناب غلام جیلانی ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر-ا چکوال کے اعزاز میں الوداعی ظہرانے کے بعد یادگار لمحات۔
02/04/2026
21/03/2026
Eid Mubarak to all
18/02/2026
Ramadan office Timing
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
*خبر غم*
*خلیل عباس (ڈپٹی اکاونٹنٹ)، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس چکوال کے والد محترم بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں انکی نماز جنازہ آج مورخہ 6 دسمبر 2025ء بروز ہفتہ شام 4:30 بجے انکے آبائی گاؤں پپلی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔*
اللہ تعالی انکے درجات بلند کرے، جنت میں اعلی مقام عطا کرے اور انکی مغفرت کرے۔
آمین ثم آمین
| Monday | 09:00 - 16:00 |
| Tuesday | 09:00 - 16:00 |
| Wednesday | 09:00 - 16:00 |
| Thursday | 09:00 - 16:00 |
| Friday | 09:00 - 13:00 |
| Saturday | 09:00 - 16:00 |