20/03/2026
انشاء اللہ نمازِ عید جامعہ مسجد معصومیہ کمپلیکس
چکوال 8بجے
Community & Govt Community & Government
Chakwal District (Urdu: ضِلع چکوال) is in Pothohar Plateau of Punjab, Pakistan.
It is located in the north of the Punjab province, Chakwal district is bordered by Khushab to its south, Rawalpindi to its north east, Jhelum to its east, Mianwali to its west and Attock to its north west. The large part of M2 passes through Chakwal District. The Best Way Cement Factory, the largest factory in Asia is located in District Chakwal. According to the 2007 census, Chakwal has 74% liter
20/03/2026
انشاء اللہ نمازِ عید جامعہ مسجد معصومیہ کمپلیکس
چکوال 8بجے
13/01/2026
لو جی چکوال شہر اِچ پنجابی وچ بورڈ لگ گئے
06/12/2025
22/08/2025
*چکوال/بجلی بند*
*چکوال : 24 گھنٹوں کے دوران شہر سمیت متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی* دوسری مرتبہ معطل
چکوال : گزشتہ روز مین گرڈ میں آنے والی فنی خرابی کو تاحال دور نہ کیا جاسکا
چکوال : شہر کے اہم 8 فیڈرز ٹرپ کرنے سے علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا
چکوال : جہلم روڈ ، پنوال روڈ ،تلہ گنگ روڈ ، راولپنڈی روڈ کے علاقوں میں بجلی بند
چکوال : گزشتہ رات بھی 11 گھنٹے گزرنے کے بعد بجلی بحال ہوئی ، آئیسکو حکام
چکوال : دوبارہ اسی مین لائن میں فالٹ آیا ہے جسے دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، آئیسکو حکام
چکوال : بجلی بحالی میں مزید وقت لگ سکتا ہے ،
آئیسکو حکام
21/08/2025
چکوال لوڈ شیڈنگ
17/08/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Muhammad Akram has passed away.
Janaza will be offered on 18 August after FAJAR in Hafizabad and at 07:00am in SOIANWALA District HAFIZABAD
02/07/2025
1st July 1985
29/06/2025
زاہدحسین اعوان بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں۔ان کی نمازہ
جنازہ غربی قبرستان نزد اسلامیہ چوک چکوال شہر میں دن 2:30 بجے ادا کی جائے گی
انا للہ وانا الیہ راجعون😢