District Health Authority Chakwal

Call Directions Contact the organization

District Health Authority Chakwal Dr Saeed Akhter
Chief Executive Officer
District Health Authority Chakwal

27/09/2026

DHA
CHAKWAL

08/09/2026
ڈپٹی کمشنر میڈم سارہ حیات کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پی ایس ڈاکٹر علی عمار نے تحصیل چوآ سیدن شاہ کے گاؤں ڈلوال میں ق...
07/09/2026

ڈپٹی کمشنر میڈم سارہ حیات کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پی ایس ڈاکٹر علی عمار نے تحصیل چوآ سیدن شاہ کے گاؤں ڈلوال میں قائم فیلڈ ہسپتال کا دورہ کیا اور مقامی آبادی کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔

دورے کے وقت تک 18 مریضوں کا معائنہ اور علاج کیا جا چکا تھا جبکہ فیلڈ ہسپتال میں لیبارٹری اور ایکسرے کی سہولت بھی دستیاب تھی۔ طبی ٹیم کی جانب سے مقامی آبادی کو بروقت علاج معالجہ اور ضروری طبی سہولیات کی فراہمی جاری ہے۔

03/09/2026

Dengue Awareness message by
District Health Authority
Chakwal

Independence Day Celebration – 14 August 2026Today, the 78th Independence Day of Pakistan was celebrated with great enth...
14/08/2026

Independence Day Celebration – 14 August 2026

Today, the 78th Independence Day of Pakistan was celebrated with great enthusiasm and national spirit at the CEO Office, Chakwal, in the presence of all officers, officials, and members of the DHA family.

All officers and officials participated wholeheartedly in the celebrations, making the occasion a memorable expression of patriotism and national unity.

Regards
Dr Saeed Ahkter
CEO DHA CHAKWAL

Vaccines work
17/07/2026

Vaccines work

17/07/2026

*چوآسیدن شاہ کے علاقہ بشارت میں سرکاری سیل توڑ کر دوبارہ کھولا گیا غیر قانونی ہومیوپیتھک کلینک دوبارہ سیل، مقدمہ درج، رپورٹ: ساجد بلوچ*

چوا سیدن شاہ: غیر قانونی ہومیوپیتھک کلینک دوبارہ سیل، مقدمہ درج16 جولائی 2026 کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چوا سیدن شاہ، ڈ...
16/07/2026

چوا سیدن شاہ: غیر قانونی ہومیوپیتھک کلینک دوبارہ سیل، مقدمہ درج

16 جولائی 2026 کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چوا سیدن شاہ، ڈاکٹر احسن ارشد نے گاؤں بشارت کا دورہ کیا۔ معائنے کے دوران دلزاک ہومیوپیتھک کلینک غیر قانونی طور پر چلتا ہوا پایا گیا، جہاں بغیر قانونی اجازت مریضوں کو علاج اور ڈرپس سمیت دیگر طبی طریقۂ کار فراہم کیے جا رہے تھے۔

یہ کلینک پہلے بھی 5 مئی 2026 کو سیل کیا گیا تھا، تاہم مالک عثمان نے سرکاری سیل توڑ کر دوبارہ کلینک کھول لیا تھا۔

چھاپے کے دوران عثمان کو رنگے ہاتھوں غیر قانونی سرگرمی کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ اس نے سرکاری ٹیم سے بدتمیزی کی، سرکاری فرائض کی انجام دہی میں رکاوٹ ڈالی اور سرکاری اہلکاروں کو دھمکیاں بھی دیں۔

مقامی پولیس کی بروقت مداخلت سے صورتحال قابو میں آئی اور کلینک کو دوبارہ سیل کر دیا گیا۔ ملزم کے خلاف سرکاری سیل توڑنے، سرکاری ملازمین کی کارکردگی میں رکاوٹ ڈالنے، دھمکیاں دینے اور غیر قانونی طور پر کلینک چلانے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

30/06/2026

Day19post
بچے جو دیکھتے ہیں وہی سیکھتے ہیں۔
بچے دوسروں کے سامنے وہی رویہ اختیار کریں گے جو آپ کا ہوگا۔ بچوں کے سامنے غصہ کرنے سے گریز کریں۔
آپ کے بچے زندگی میں کامیاب ہوں گے جب آپ بچپن سے کریں گے ان کی پرورش ہر قدم۔
https://www.facebook.com/unicefpakistan/videos/8316896674998317
DHACHAKWAL

30/06/2026

Day18post
بچوں کی پرورش کرنا دنیا کا سب سے اہم کام ہے اور اس میں ماں اور باپ دونوں کو دلچسپی لینی چاہیے۔ آپ کے بچے زندگی میں کامیاب ہوں گے جب آپ بچپن سے کریں گے ان کی پرورش ہر قدم۔
https://www.facebook.com/unicefpakistan/videos/330990216359965
DHACHAKWAL

Address

Opposite National Bank Of Pakistan District Complex Branch Chakwal
Chakwal
48800

Telephone

+92543660163

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Health Authority Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Health Authority Chakwal:

Shortcuts

Share