Sammer Hamdani

Sammer Hamdani

Share

District President P.Y.O Chakwal

26/12/2025

پیپلز یو ارگنائزیشن نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے 26 دسمبر کی شام جائے شہادت پر شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں جاب شہادت کو عرق گلاب سے غسل دیا گیا اور بی بی شہید کی یاد میں شمع روشن کی گئی اس تقریب
اس تقریب کی میزبانی راولپنڈی سٹی پی وائی او کے صدر عبدالرحمن توکلی نے کی اور تقریب میں مہمان خصوصی صدر پی وائیو راولپنڈی ڈویژن سکندر ممتاز راجہ سٹی صدر راجہ کامران چوہدری افتخار صاحب نائب صدر پنجاب خالد نواز بوبی
ملک قاسم ادریس صاحب علی مناز صاحب عامر عباسی ضلعی صدر پیوا راولپنڈی ضلعی صدر پی واے او سید ثمر عباس ہمدانی اور مدثر جیلانی ستی شامل تھے اس موقع پر نوجوانوں نے بی بی شہید کو خراج عقیدت پیش کیا اور جائے شہادت پر حاضری لگوائی

Photos from Peoples Youth Organization - PYO Chakwal's post 09/01/2025
Photos from Sammer Hamdani's post 20/05/2024

موت برحق ہے ساری زندگی تو کسی نے نہیں جینا اہم یہ ہے کہ ہم اپنی زندگی میں ظالم کے ساتھ کھڑے تھے یا مظلوم کے ساتھ تاریخ میں یہ یاد رکھا جاتا ہے.

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔
خدا حافظ اے خادمِ امام رضا علیہ السلام۔
🥹💔
‏‪ ‬ ‪ ‬

11/03/2024

**The Crescent Moon has been sighted, and with it, the doors to a month of blessings swing open. 🌙 warm wishes for a Ramadan filled with peace, and generosity.**

09/03/2024

King is back ❤️🇱🇾❤️
Congratulations to all Democratic Forces of Islamic Democratic Republic of Pakistan.

08/03/2024

King is back ❤️

22/02/2024

علی اکبرؑ کی شکل میں یا رب
کتنے یوسفؑ چھپا دیئے تو نے
ایک شبیرؑ کی خوشی کے لیے
دو محمد ﷺ بنا دیئے تو نے 🌹

20/02/2024

Thank you everyone one for wishing me on my birthday
It means a lot to me ❤️

19/02/2024

Today lost a man with Golden heart
A Great friend and human being
RIP
Ameer Balaj

17/02/2024

اے جذبہ دل گھر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے

منزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے

Want your business to be the top-listed Government Service in Chakwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Chakwal