03/01/2026
🥀❤️✍️
Welcome to EFA Group.
We are a multidimensional service firm offering:
🏗️ Architectural Design & Planning: Bringing your dream spaces to life with innovation & precision
EFA Group empowers futures and builds dreams with Excellence, Commitment, and Trust. Mission:
To provide expert guidance in international education and deliver innovative architectural solutions, ensuring quality, clarity, and client success. Vision:
T
03/01/2026
🥀❤️✍️
03/01/2026
Beautiful cabin crew
Scarlett Johansson
03/01/2026
Beautiful cabin crew 🌹🌹
Scarlett Johansson
03/01/2026
Beautiful cabin crew
Scarlett Johansson
02/01/2026
🥀❤️✍️
02/01/2026
“Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum”😱🥰🇯🇴😊
Treasures
02/01/2026
آغوش پروگرام میں رجسٹریشن کے لیےخواتین کے نام اہم ہدایات
آغوش پروگرام میں رجسٹریشن کے دوران شناختی کارڈ کی درست معلومات کا اندراج انتہائی ضروری ہے۔ اس کے لیے درج ذیل ہدایات پر عمل کریں:
• رجسٹریشن کے وقت صرف اپنا شناختی کارڈ لیڈی ہیلتھ وزیٹر کو فراہم کریں۔
• ای ایم آر ایپ میں اندراج کے دوران یہ یقینی بنائیں کہ آپ کا نام، شوہر/والد کا نام اور شناختی کارڈ نمبر بالکل درست درج ہو۔
• دورانِ رجسٹریشن اپنے زیرِ استعمال درست موبائل نمبر کا اندراج کروائیں۔
یاد رکھیں غلط شناختی کارڈ کے اندراج کی صورت میں آپ آغوش پروگرام میں رجسٹر ہونے سے محروم ہو جائیں گی۔
Govt of Punjab Punjab Social Protection Authority Planning & Development Board, Govt. of the Punjab Primary & Secondary Healthcare Department School Education Department, Government of the Punjab Punjab Education Sector Reforms Program
31/12/2025
Beautiful cabin crew
Scarlett Johansson
31/12/2025
ایران بدستور پہلے نمبرپہ۔ ایران سالانہ 187 ملین ڈالر مالیت کی زعفران برآمد کرتا ہے۔ مالیت کا اندازہ کرنے کے لیے یہ سمجھیں کہ پاکستان سالانہ 47 ملین ڈالر کے آم ایکسپورٹ کرتا ہے۔
27/12/2025
خاندانی لوگ آسانیاں پیدا کرتے 🥰
|| ہیں جبکہ گھٹیا لوگ پریشانیاں✨
13/12/2025
جب سامنے والا کباڑیا ہو تو آپ کی تمام تحقیق، فلسفہ، تجربہ، دلیل، الفاظ، تحریر، سب ردّی ہے۔
زندگی میں اگر انتخاب کرنا پڑے تو ان لوگوں کا کریں جو آپ کی روح کے ہر رُخ ، ہر رنگ ہر زبان سے واقف ہوں ورنہ ساری عمر اپنی ذات کا ترجمہ کرتے رہ جائیں گے۔۔🪻🌷