SSG Commandos PAK ARMY

SSG Commandos PAK ARMY

Share

We like to go there where death feel fear to go!!!

15/01/2020

اک نعرہ لگانا چاہتا ہوں کتوں کو بتانا چاہتا ہوں
پاک فوج زندہ آباد
آئی ایس آئی زندہ آباد
🇵🇰💪🇵🇰

14/01/2020

Say whatever you want to me but dont insult my homeland.
I have liberated it from my enemies through blood"

Photos from SSG Commandos PAK ARMY's post 14/01/2020

Lakki Marwat, A mother was unable to control her emotions after seeing her martyred son’s picture being placed near Chanda Police Station. 🇵🇰

02/01/2020

ریسکیو حکام کے مطابق سال 2019 میں ریسکیو 1122 پہ 15 لاکھ بوگس کالز کی گئیں!!

کیا آپ جانتے ہیں اس جملے کا کیا مطلب ہے؟؟؟؟؟؟؟

اس کا مطلب ہے کہ جب ریسکیو 1122 کی ایمبولینس بتائے گئے مقام پر مریض کو لینے پہنچی تو وہاں مریض موجود ہی نہیں تھا. اور ایسا اس سال میں پندرہ لاکھ مرتبہ ہوا.

ان پندرہ لاکھ جعلی کالز کی وجہ سے سرکاری خزانے اور محکمے کے وقت کا جو نقصان ہوا اسے تھوڑی دیر کے لیے ایک طرف رکھ دیں.

اور ذرا سوچیں کہ جب ایمبولینس گاڑیاں پندرہ لاکھ دفعہ جعلی طور پر مصروف ہو گئی تھیں اس دوران کتنے ہی مریض گھروں میں صرف اس لیے مر گئے ہوں گے کہ ان کو لینے کے لیے ایمبولینس موجود نہیں تھی.

کتنے ہی مریضوں نے سڑک پہ صرف اس لیے جان دے دی ہو گی کہ انہیں پرائیویٹ گاڑی کی وجہ سے ہسپتال پہنچنے تک کا راستہ نہیں دیا گیا ہو گا.

ہمارے کتنے ہی لوگوں کے ماں باپ بھائی بہن صرف اس وجہ سے دنیا سے چلے گئے ہوں گے کہ انہیں اپنی سواری پہ وہ اکسیجن سپلائی نہ دی جا سکی ہو گی جو ایمبولینس میں موجود ہوتی ہے.

کتنے ہی مریضوں کی صرف اس وجہ اسے موت ہو گئی ہو گی کہ ایمبولینس نہ ہونے کی وجہ سے ان کے ہسپتال پہنچنے میں بہت دیر ہو گئی تھی.

آخر اس قوم کو کب سمجھ آئے گی کہ ہر بات مذاق نہیں ہوتی. مذاق کے لیے کوئی گھٹیا طریقہ اپنا کر آپ کوئی بڑے مذاحیہ اداکار نہیں بن جاتے. ہر بات کو مذاق سمجھتے سمجھتے ہم بحیثیت قوم دنیا کی نظر میں ایک مذاق بن چکے ہیں.

اور خود کو جاہل ترین قوم ثابت کرنے میں ہم نے کوئی کسر نہیں چھوڑی.

یاد رکھیں!!!! اگر ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچانا ہے تو پھر ایک انسان کے موت کی وجہ بننا بھی پوری انسانیت کا قتل کرنے کے مترادف ہے.

23/12/2019
23/12/2019

Join Pak Army as Captain through Direct Short Service Commission – Entry May 2020

Registration: 23 December – 20 January, 2020

HOW TO REGISTER:

Candidates may register themselves by visiting Pakistan Army website www.joinpakarmy.gov.pk

23/12/2019

وہ عطا کرے تو شکر اسکا ۔۔۔۔
‏وہ نہ دے تو کوئی ملال نہیں ۔۔۔۔
‏میرے رب کے فیصلے کمال ہیں ۔۔۔
‏ان فیصلوں پر کوئی سوال نہیں

23/12/2019

صحاب آپ پاکستان ملٹری میں ہے یہاں آپ کے ساتھ وہ ہوگا جو آپنے نہ سنا ہوگا نہ سوچا ہو گا مین آپکے 14 طبک ایسے روشن کرونگا کی آپ کو دن میں تارے اور رات میں سورج نظر آئے گا ۔آپ یہاں ٹریننگ کرنے آے ہیں نہ کے دھمال ڈالنے آپنےاتنے بڑے بال چھوڑے ہوۓ یہں کہ اتنے لمبے بال تو داتا کے دربار کے ملنگو کہ بھی نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔۔

Photos from SSG Commandos PAK ARMY's post 18/12/2019

COAS visited HQ SSG

Photos from SSG Commandos PAK ARMY's post 18/12/2019

لانس نائیک محمد محفوظ شہید

آج لانس نائیک محمد محفوظ شہید (نشان حیدر) کا 49 واں یوم شہادت نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

یوم پیدائش ۔25 اکتوبر 1944
یوم شہادت ۔18 دسمبر 1971.

18 دسمبر 1971ء کو لانس نائیک محمد محفوظ نے فجر کے وقت واہگہ‘ اٹاری سرحد پر جام شہادت نوش کیا۔
وہ 25 اکتوبر 1944ء کو پنڈ ملکاں (موجودہ نام‘ محفوظ آباد) ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے اور اپنی اٹھارویں سالگرہ کے دن 25 اکتوبر 1962ء کو بری فوج میں شامل ہوئے۔
1971ء کی جنگ کے وقت وہ واہگہ‘ اٹاری سیکٹر میں تعینات تھے۔ 16 دسمبر 1971ء کو جب جنگ بندی کا اعلان ہوا تو پاکستانی فوج نے اپنی کارروائیوں کو بند کردیا۔ دشمن نے اس موقع سے فائدہ اٹھایا اور پل کنجری کا جو علاقہ پاکستانی فوج کے قبضے میں آچکا تھا واپس لینے کے لیے 17 اور 18 دسمبر کی درمیانی رات زبردست حملہ کردیا۔ پاکستانی فوج میں لانس نائیک محمد محفوظ کی پلاٹون نمبر 3 ہراول دستے کے طور پر سب سے آگے تھی چنانچہ اسے خود کار ہتھیاروں کا سامنا کرنا پڑا لانس نائیک محمد محفوظ بڑی بے جگری سے لڑ رہے تھے۔ ایک مرحلے پر جب ان کی مشین گن دشمن کے ایک گولے کی ضرب سے تباہ ہوگئی تو وہ اپنے ایک شہید ساتھی کی مشین گن اٹھا کر دشمن کے اس مورچے کی طرف لپکے جہاں سے ہونے والی فائرنگ سے ان کی کمپنی کو مستقل نقصان پہنچ رہا تھا۔ اسی دوران ان کی مشین گن ہاتھ سے چھوٹ گئی تو انہوں نے ایک بھارتی سپاہی کو قابو کرکے اس کا گلا دبا کر ہلاک کرنا چاہا مگر ایک دوسرے بھارتی سپاہی نے سنگین مار کر انہیں شہید کردیا۔

حکومت پاکستان نے لانس نائیک محمد محفوظ کو ملک کا سب سے بڑا اعزاز نشان حیدر عطا کیا۔ وہ محفوظ آباد کے مقام پر آسودۂ خاک ہیں۔
لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا نشان حیدر کا اعزاز 31 جنوری 1977ء کو ایوان صدر اسلام آباد میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں ان کے والد مہربان خان نے حاصل کیا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Chakwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Chakwal