Mustafa Agha Jan official

Call Directions

Mustafa Agha Jan official ما کښې څه وو ، خو يو څو خوږې خبرې !
دا چــې مــا پســې دنيا وه ، وجــه دا وه

29/08/2026

اصل دہشتگرد اسمبلی اور کابینہ میں موجود ہیں شیربلوچستان مولانا ھدایت الرحمٰن صاحب
کوئٹہ دھرنا

عوامی دھرنا ، امن اور مسائل کے حل کے لیے۔۔۔۔! بلوچستان : عوام، علمائے کرام، طلباء اور نوجوانوں کا عوامی دھرنا بدامنی، با...
29/08/2026

عوامی دھرنا ، امن اور مسائل کے حل کے لیے۔۔۔۔!

بلوچستان : عوام، علمائے کرام، طلباء اور نوجوانوں کا عوامی دھرنا بدامنی، بارڈرز و سڑکوں کی بندش، پٹرولیم مصنوعات میں اضافے، پٹرولیم لیوی اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے خلاف منعقد کیا جا رہا ہے۔

جماعتِ اسلامی چمن کے سابق امیر مولوی محمد مصطفی اغاجان صاحب نے کہا کہ موجودہ حالات میں ظلم و زیادتی، مہنگائی اور بے روزگاری کے باعث عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ انہوں نے تمام عوام دوست شہریوں سے اپیل کی کہ 29 اگست، بروز ہفتہ، سہ پہر 3 بجے گورنر ہاؤس کوئٹہ کے سامنے ہونے والے دھرنے میں بھرپور شرکت کریں۔

ان شاء اللہ، پرامن جدوجہد کے ذریعے عوامی مسائل کے حل کے لیے آواز بلند کی جائے گی۔

تیس سال سے سیاست کر رہا ہوں ۔ اج بھی کراۓ کے گھر میں رہتا ہوں اور بیوی سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ مجھے کیا ...
23/08/2026

تیس سال سے سیاست کر رہا ہوں ۔ اج بھی کراۓ کے گھر میں رہتا ہوں اور بیوی سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ مجھے کیا دے سکتی ہے ۔ وہ نوٹ نہیں بنے جو ہماری أئیڈیالوجی کو خرید سکیں ۔
حافظ نعیم الرحمن صاحب

دٍپـآڪ زٍړهّ پـــهّ آرزښــــــــــتٌپــــآڪ آنِسِـــــــآنِ پوٌهّیــــــږی
20/08/2026

دٍپـآڪ زٍړهّ پـــهّ آرزښــــــــــتٌ
پــــآڪ آنِسِـــــــآنِ پوٌهّیــــــږی

20/08/2026

سبحان غوث الله جان اقبال سنزلی والا شہید سردار صالح زئ سمیع زھیر آفیشل

Address

Satrret 3
Chaman
86000

Telephone

+923178459359

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mustafa Agha Jan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category