30/06/2026
ہمارے گاؤں کی سڑک بہت زیادہ خراب اور ٹوٹی ہوئی ہے۔ اس وجہ سے لوگوں کو ہسپتال، اسکول اور بازار جانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بارش کے دنوں میں یہاں سے گزرنا بالکل ناممکن ہو جاتا ہے۔ ہمارے ایم پی اے اور ایم این اے صاحب سے گزارش ہے کہ وہ اس سڑک کو جلد از جلد
بنوائیں۔
Ajoon Kali maira turangzai