Assistant Director Senior LG&RDD Charsadda

Call Directions Website Contact the organization

Assistant Director Senior LG&RDD Charsadda Official Page of Assistant Director (Senior) Local Government & Rural Development Department Charsadda

سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ جناب آمان اللّٰہ صاحب کے زیرنگرانی *'پاک صاف و شفاف خیبرپختونخواہ'* پروگرا...
03/10/2026

سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ جناب آمان اللّٰہ صاحب کے زیرنگرانی *'پاک صاف و شفاف خیبرپختونخواہ'* پروگرام کے تحت ضلع چارسدہ کے مختلف ویلیج کونسلز میں جاری صفائی مہم کی چند تصویری جھلکیاں۔

اپنے ارد گرد ماحول کو صاف ستھرا رکھیں نالیوں میں گندگی بے جا نہ پھینکے اور صفائی عملے کیساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ ہم سب اجتماعی طور پر ضلع چارسدہ کو پاک صاف وشفاف رکھ سکیں۔

مکمل صفائی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک ہم یہ حقیقت تسلیم نہیں کرتے کہ صفائی ایک اجتماعی ذمہ داری ہے اور ہر ایک کو اس میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔

Directorate General Local Government & Rural Development
Deputy Commissioner Charsadda



🧹 پاک صاف و شفاف خیبرپختونخوا — ضلع چارسدہسینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر، لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ کی زیرِ نگرانی “پاک صاف و شفاف ...
30/09/2026

🧹 پاک صاف و شفاف خیبرپختونخوا — ضلع چارسدہ

سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر، لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ کی زیرِ نگرانی “پاک صاف و شفاف خیبرپختونخوا” پروگرام کے تحت آج سپروائزر جناب عبدالقادر نے ضلع چارسدہ کی مختلف ویلیج کونسلز میں جاری صفائی مہم کا اچانک دورہ کیا۔

دورے کے دوران متعلقہ ویلیج کونسلز کے سرکاری ریکارڈ کا تفصیلی معائنہ کیا گیا، جبکہ جاری صفائی سرگرمیوں، صفائی عملے کی کارکردگی اور صفائی کے کام میں ہونے والی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر صفائی عملے کو صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے اور عوامی مقامات، گلیوں اور نالیوں کی باقاعدہ صفائی یقینی بنانے کے لیے ضروری ہدایات بھی دی گئیں۔

عوام سے بھی اپیل ہے کہ اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں، نالیوں اور گلیوں میں گندگی اور کچرا نہ پھینکیں اور صفائی عملے کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔

صاف اور صحت مند ماحول ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
جب تک ہر فرد صفائی کو اپنی ذمہ داری سمجھ کر اپنا کردار ادا نہیں کرے گا، مکمل صفائی کا مقصد حاصل نہیں کیا جا سکتا۔

آئیں! مل کر ضلع چارسدہ کو صاف، ستھرا اور شفاف بنائیں۔ 🌿🇵🇰

Directorate General Local Government & Rural Development
Deputy Commissioner Charsadda

آج 28 ستمبر 2026 کو سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ جناب آمان اللّٰہ صاحب کے زیرنگرانی *'پاک صاف و شفاف خی...
28/09/2026

آج 28 ستمبر 2026 کو سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ جناب آمان اللّٰہ صاحب کے زیرنگرانی *'پاک صاف و شفاف خیبرپختونخواہ'* پروگرام کے تحت ضلع چارسدہ کے مختلف ویلیج کونسلز میں جاری صفائی مہم کی چند تصویری جھلکیاں۔

اپنے ارد گرد ماحول کو صاف ستھرا رکھیں نالیوں میں گندگی بے جا نہ پھینکے اور صفائی عملے کیساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ ہم سب اجتماعی طور پر ضلع چارسدہ کو پاک صاف وشفاف رکھ سکیں۔

مکمل صفائی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک ہم یہ حقیقت تسلیم نہیں کرتے کہ صفائی ایک اجتماعی ذمہ داری ہے اور ہر ایک کو اس میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔
Directorate General Local Government & Rural Development
Deputy Commissioner Charsadda



آج 26 ستمبر 2026 کو سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ جناب آمان اللّٰہ صاحب کے زیرنگرانی *'پاک صاف و شفاف خی...
26/09/2026

آج 26 ستمبر 2026 کو سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ جناب آمان اللّٰہ صاحب کے زیرنگرانی *'پاک صاف و شفاف خیبرپختونخواہ'* پروگرام کے تحت ضلع چارسدہ کے مختلف ویلیج کونسلز میں جاری صفائی مہم کی چند تصویری جھلکیاں۔

اپنے ارد گرد ماحول کو صاف ستھرا رکھیں نالیوں میں گندگی بے جا نہ پھینکے اور صفائی عملے کیساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ ہم سب اجتماعی طور پر ضلع چارسدہ کو پاک صاف وشفاف رکھ سکیں۔

مکمل صفائی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک ہم یہ حقیقت تسلیم نہیں کرتے کہ صفائی ایک اجتماعی ذمہ داری ہے اور ہر ایک کو اس میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔
Directorate General Local Government & Rural Development
Deputy Commissioner Charsadda


خصوصی صفائی مہم — ضلع چارسدہآج اسسٹنٹ ڈائریکٹر (سینئر)، LG&RDD، چارسدہ کے صفائی عملے کی جانب سے خصوصی صفائی مہم چلائی گئ...
25/09/2026

خصوصی صفائی مہم — ضلع چارسدہ

آج اسسٹنٹ ڈائریکٹر (سینئر)، LG&RDD، چارسدہ کے صفائی عملے کی جانب سے خصوصی صفائی مہم چلائی گئی۔ اس مہم کے دوران ضلع چارسدہ کی اہم شاہراہوں اور مختلف علاقوں کی صفائی کی گئی اور مرکزی راستوں کو دوبارہ صاف کیا گیا۔

ہم ایک بار پھر عوام الناس سے اپیل کرتے ہیں کہ ضلع انتظامیہ اور محکمہ لوکل گورنمنٹ کے ساتھ بھرپور تعاون کریں اور سڑکوں، گلیوں اور عوامی مقامات کو صاف رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

صاف چارسدہ، صحت مند چارسدہ۔ 🌿

Directorate General Local Government & Rural Development
Deputy Commissioner Charsadda

اسسٹنٹ ڈائریکٹر (سینئر)، LG&RDD چارسدہ، جناب امان اللہ خان نے ویلج کونسل وردگہ کا اچانک دورہ کیا۔دورے کے دوران ویلج کونس...
24/09/2026

اسسٹنٹ ڈائریکٹر (سینئر)، LG&RDD چارسدہ، جناب امان اللہ خان نے ویلج کونسل وردگہ کا اچانک دورہ کیا۔

دورے کے دوران ویلج کونسل کے سرکاری ریکارڈ کا تفصیلی معائنہ اور جائزہ لیا گیا۔ اس کے علاوہ جاری صفائی کی سرگرمیوں اور صفائی عملے کی کارکردگی اور پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر (سینئر) نے متعلقہ عملے کو سرکاری ریکارڈ کو درست اور مکمل رکھنے اور صفائی کی سرگرمیوں کو مؤثر انداز میں جاری رکھنے کی ہدایات جاری کیں، تاکہ علاقے میں صاف ستھرا اور صحت مند ماحول یقینی بنایا جا سکے۔

LG&RDD چارسدہ ضلع بھر میں صفائی کے معیار کو بہتر بنانے اور عوام کو مؤثر خدمات کی فراہمی کے لیے پُرعزم ہے۔
Directorate General Local Government & Rural Development

آج اسسٹنٹ ڈائریکٹر (سینئر)، لوکل گورنمنٹ و رورل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ (LG&RDD) چارسدہ جناب امان اللہ صاحب نے سرڈھیری بازار ...
24/09/2026

آج اسسٹنٹ ڈائریکٹر (سینئر)، لوکل گورنمنٹ و رورل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ (LG&RDD) چارسدہ جناب امان اللہ صاحب نے سرڈھیری بازار کا فیلڈ وزٹ کیا اور جاری صفائی کی سرگرمیوں کا معائنہ کیا۔

دورے کے دوران صفائی کے کام اور صفائی عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور علاقے میں مؤثر صفائی اور بہتر حفظانِ صحت کے انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔

محکمہ لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے اور صفائی کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہے۔ 🇵🇰
Directorate General Local Government & Rural Development
Deputy Commissioner Charsadda

آج 24 ستمبر 2026 کو سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ جناب آمان اللّٰہ صاحب کے زیرنگرانی *'پاک صاف و شفاف خی...
24/09/2026

آج 24 ستمبر 2026 کو سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع چارسدہ جناب آمان اللّٰہ صاحب کے زیرنگرانی *'پاک صاف و شفاف خیبرپختونخواہ'* پروگرام کے تحت ضلع چارسدہ کے مختلف ویلیج کونسلز میں جاری صفائی مہم کی چند تصویری جھلکیاں۔

اپنے ارد گرد ماحول کو صاف ستھرا رکھیں نالیوں میں گندگی بے جا نہ پھینکے اور صفائی عملے کیساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ ہم سب اجتماعی طور پر ضلع چارسدہ کو پاک صاف وشفاف رکھ سکیں۔

مکمل صفائی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک ہم یہ حقیقت تسلیم نہیں کرتے کہ صفائی ایک اجتماعی ذمہ داری ہے اور ہر ایک کو اس میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔
Directorate General Local Government & Rural Development
Deputy Commissioner Charsadda


ڈپٹی کمشنر چارسدہ جناب فضل رحیم مروت صاحب کی ہدایات پر آج سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ چارسدہ جناب آمان صاحب نے ان...
24/09/2026

ڈپٹی کمشنر چارسدہ جناب فضل رحیم مروت صاحب کی ہدایات پر آج سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ چارسدہ جناب آمان صاحب نے انسداد پولیو مہم کے دوران بی ایچ یو درگئ کا دورہ کیا.

معائنہ کے دوران سیکرٹریز ویلیج کونسلز کی فیلڈ میں حاضری بھی چیک کی.

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ چارسدہ نے پولیو کے عملے اور سیکرٹریز کو ہدایات جاری کیں کہ وہ حکومت کی طرف سے تقویض کردہ ذمہ داری کو احسن طریقے سے ادا کریں، تاکہ کوئی بھی بچہ پولیو کے قطروں سے محروم نہ رہ سکے۔

Deputy Commissioner Charsadda

Address

District Secretariat Mardan Road Near RESCUE 1122
Charsadda
24420

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00

Telephone

+92919220425

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Director Senior LG&RDD Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Assistant Director Senior LG&RDD Charsadda:

Shortcuts

Share