Suthra Punjab, Choubara

Directions Website Contact the organisation

Suthra Punjab, Choubara مریم نواز کا پنجاب
ستھرا پنجاب 💚

03/10/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق، ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر، مینیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب شبیر احمد ڈوگر اور اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر کی ہدایات پر تحصیل چوبارہ میں صفائی ستھرائی کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے۔

تحصیل مینیجر ستھرا پنجاب فیصل نیاز سہرانی اور تحصیل آپریشنل مینیجر عمران لیل کی نگرانی میں Waste Collection، Door-to-Door Waste Collection سمیت دیگر صفائی کی سرگرمیاں باقاعدگی سے جاری ہیں۔

Suthra Punjab Agency, Choubara

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق، ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر، مینیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب شبیر...
03/10/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق، ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر، مینیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب شبیر احمد ڈوگر اور اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر کی ہدایات پر تحصیل چوبارہ میں صفائی ستھرائی کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے۔

تحصیل مینیجر ستھرا پنجاب فیصل نیاز سہرانی اور تحصیل آپریشنل مینیجر عمران لیل کی نگرانی میں Waste Collection، Door-to-Door Waste Collection سمیت دیگر صفائی کی سرگرمیاں باقاعدگی سے جاری ہیں۔

Suthra Punjab Agency, Choubara

DC Layyah Assistant Commissioner, Choubara

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن "ستھرا پنجاب" کے مطابق، منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب جناب شبیر احمد ڈوگر ...
01/10/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن "ستھرا پنجاب" کے مطابق، منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب جناب شبیر احمد ڈوگر کی ہدایات پر تحصیل مینیجر ستھرا پنجاب فیصل نیاز سہرانی اور تحصیل آپریشنل مینیجر عمران لیل نے یونین کونسل اولکھ تھل کلاں، چک نمبر 299 کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران صفائی ستھرائی کے امور کا جائزہ لیا گیا، گاڑیوں کی انسپکشن کی گئی اور صفائی ورکرز سے ملاقات کرکے ان کے مسائل اور کام سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔

ستھرا پنجاب — صاف، سرسبز اور خوبصورت پنجاب کی جانب ایک قدم۔
DC Layyah Assistant Commissioner, Choubara

01/10/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن "ستھرا پنجاب" کے مطابق، منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب جناب شبیر احمد ڈوگر کی ہدایات پر تحصیل مینیجر ستھرا پنجاب فیصل نیاز سہرانی اور تحصیل آپریشنل مینیجر عمران لیل نے یونین کونسل اولکھ تھل کلاں، 311 چک میں قائم TCP پوائنٹ کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران صفائی ستھرائی کے انتظامات اور جاری سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا اور متعلقہ عملے کو صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔
DC Layyah Assistant Commissioner, Choubara

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر نے ایم او آئی انفراسٹرکچر تنویر حسین بھٹی، تحصیل منیجر ستھرا پنجاب فیصل نیاز سہرانی او...
01/10/2026

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر نے ایم او آئی انفراسٹرکچر تنویر حسین بھٹی، تحصیل منیجر ستھرا پنجاب فیصل نیاز سہرانی اور تحصیل آپریشنل مینیجر عمران لیل کے ہمراہ اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اسٹیڈیم میں گھاس لگانے کے عمل کا جائزہ لیا گیا اور جاری ترقیاتی کاموں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ اسٹیڈیم کی تکمیل کا مقصد چوبارہ کے عوام اور بچوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنا اور انہیں بہتر کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنا ہے۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن ’’ستھرا پنجاب‘‘ کے تحت منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب شبیر احمد ڈوگر اور اس...
28/09/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن ’’ستھرا پنجاب‘‘ کے تحت منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب شبیر احمد ڈوگر اور اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر کی ہدایات پر تحصیل مینیجر ستھرا پنجاب فیصل نیاز سہرانی نے آپریشنل مینیجر ستھرا پنجاب عمران لیل کے ہمراہ یونین کونسل خیرے والا کا دورہ کیا۔

دورانِ دورہ صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا، صفائی کے لیے استعمال ہونے والی گاڑیوں کی انسپکشن کی گئی اور ورکرز سے ملاقات کرکے ان کے مسائل اور کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ لی گئی۔ اس موقع پر صفائی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے اور عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے ضروری ہدایات بھی جاری کی گئیں۔
Maryam Nawaz Sharif DC Layyah Assistant Commissioner, Choubara

صبح کے آغاز ہی سے ستھرا پنجاب کے ہمارے ورکرز ایک خاموش کردار ادا کرتے ہوئے چوبارہ کی سڑکوں اور گلیوں کی صفائی کو یقینی ب...
17/09/2026

صبح کے آغاز ہی سے ستھرا پنجاب کے ہمارے ورکرز ایک خاموش کردار ادا کرتے ہوئے چوبارہ کی سڑکوں اور گلیوں کی صفائی کو یقینی بنانے میں مصروفِ عمل ہوتے ہیں۔

ان کی یہ مسلسل محنت نہ صرف شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے بلکہ ماحول کو بہتر، صحت مند اور گندگی سے محفوظ رکھنے میں بھی مددگار ہے، تاکہ شہری ایک صاف ستھرے اور صحت مند دن کا آغاز کر سکیں۔

یہ وہ خدمت ہے جو شاید نمایاں نہ ہو، مگر چوبارہ کی صاف سڑکوں اور بہتر ماحول کے پیچھے ہمارے ان محنتی ورکرز کی محنت شامل ہے۔

ہمارے ورکرز، ہمارے ہیروز! ❤️
چوبارہ کو صاف رکھنے کے عزم کے ساتھ جاری یہ خاموش خدمت قابلِ تحسین ہے۔

#ستھراپنجاب

16/09/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے وعدہ وفا کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر فرائض انجام دینے والے ستھرا پنجاب کے سپروائزرز، ورکرز اور ڈرائیورز میں عید چیک تقسیم کیے گئے۔

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابرصاحب اورتحصیل منیجر ستھرا پنجاب ایجنسی فیصل نیاز صاحب نے مانیٹرنگ ٹیم سپروائزرز، ورکرز اور ڈرائیورز میں عید چیک تقسیم کیے۔ اس موقع پر انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ عید کے موقع پر عوامی خدمت انجام دینے والے ورکرز کی حوصلہ افزائی کی۔

#ستھراپنجاب

Address

Municipal Committee Office
Birmingham

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suthra Punjab, Choubara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organisation

Send a message to Suthra Punjab, Choubara:

Shortcuts

Share