20/12/2023
پانی انسان کی بنیادی ضرورت ہے اور صاف ستھرا پانی کسی نعمت سے کم نہیں۔
شہر بھوآنہ کے اندر پیپل والا چوک میں پہلا واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کروانے کا اعزاز بھی ہمیں حاصل ہوا کیونکہ انسانیت کی خدمت ہمارا اولین مقصد ہے۔
8 فروری آپ کا انتخاب
انشاءاللہ ایم پی اے PP-97
مہر محمد ثقلین انور سپرا
انتخابی نشان شیر

23/06/2023