سیاست نہیں ریاست بچاؤ
پاکستان عوامی تحریک
میرے رب نے مجھے جو دیا کمال دیا"
اسکی ہر نعمت پہ الحمدُاللّٰہ !
27/12/2024
نظام المدارس پاکستان کے زیرِ اہتمام ختم صحیح البخاری کا تاریخی تدریسی اجتماع
علماء و مشائخ اور دینی سکالرز کا اظہارِ خیال
27/12/2024
*ماہانہ درس عرفان القرآن*
منہاج القرآن قرآن فہمی کا راستہ ھے موجودہ دور پرفتن میں نجات فقط *قرآن اور صاحب قرآن* سے تعلق میں ہی ممکن ھے۔معاشرے میں اصلاح اور خیر کو فروغ دینے کے لیے تحریک منہاج القرآن تحصیل بھوآنہ ہر ماہ *درس عرفان القرآن* کا انعقاد کرتی ھے۔۔ آپ کو شرکت کی بھرپور دعوت دی جاتی ھے کہ اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر فیملی کے ہمراہ اس بابرکت نشست کا حصہ بنیں۔۔
▪️29 دسمبر بروز ہفتہ
▪️دن 01:30 بجے
📍بمقام جامع مسجد عمر فاروق اڈا پٹھان کوٹ بھوآنہ
🔖منجانب
*تحریک منہاج القرآن تحصیل بھوآنہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Chiniot
