Narcotics Control Committee Chiniot

Narcotics Control Committee Chiniot

Share

Cordinater Anti Narcotics committee Chiniot
Malik Ali Raza Advocate

Photos from Malik Ali Raza Adv PP 94's post 05/03/2023
05/03/2023

سٹی چنیوٹ وارڈ نمبر 2 میں منتخب عہدیداران کی نوٹیفکیشن ہونے پہ تقریب منعقد ہوئی ،جس میں متعلقہ عہدیداروں کو نوٹیفیکیشن جاری ہونے پہ مبارکباد دی گئی،
نیز تحریک انصاف کے آفس کا افتتاح کیا گیا،اور گھر گھر عمران خان کے پیغام کو پہنچانے کی مہم کا آغاز کیا گیا ،تقریب میں موجود لوگوں میں پمفلٹ بھی تقسیم کیے گئے۔
ملک علی رضا ایڈووکیٹ
سٹی جنرل سیکرٹری چنیوٹ

05/03/2023

سٹی چنیوٹ وارڈ نمبر 2 میں منتخب عہدیداران کی نوٹیفکیشن ہونے پہ تقریب منعقد ہوئی ،جس میں متعلقہ عہدیداروں کو نوٹیفیکیشن جاری ہونے پہ مبارکباد دی گئی،
نیز تحریک انصاف کے آفس کا افتتاح کیا گیا،اور گھر گھر عمران خان کے پیغام کو پہنچانے کی مہم کا آغاز کیا گیا ،تقریب میں موجود لوگوں میں پمفلٹ بھی تقسیم کیے گئے۔
ملک علی رضا ایڈووکیٹ
سٹی جنرل سیکرٹری چنیوٹ

02/07/2022

2 جولائی بروز ہفتہ شام۔30 7بجے پاکستان تحریک انصاف ضلع چنیوٹ کے دفتر کے واقع سٹیلائیٹ ٹاؤن چنیوٹ کے باہر پٹرول ،ڈیزل ،بجلی گیس ، اور تمام اشیا خردونوش کی قیمتوں اور چوری کے کیسز ختم کرنے کے خلاف بھرپور
احتجاج کیا جائے گا
چنیوٹ کی غیور عوام بھرپور شرکت کر کے اس چور ، غریب مار امپورٹڈ غلام حکومت کے ظالمانہ فیصلوں کو مسترد کرے۔

ملک علی رضا ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری پی پی 94
سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع چنیوٹ
Imran Khan Imran Khan Ali Muhammad Khan PTI Punjab PTI Khyber Pakhtunkhwa Asad Umar

22/06/2022
15/08/2021

یوم آزادی کے حوالے سے
ملک علی رضا ایڈووکیٹ سئنیر رہنما پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کورڈینیٹر اینٹی نورکوٹس کنٹرول کمیٹی اوروومن ونگ ٹیم چنیوٹ کی سربراہی میں وزیراعظم عمران خان کے گرین پاکستان کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے چنیوٹ میں پودے لگانے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

15/08/2021

‏قیام پاکستان کے کچھ ماہ بعد لاہور کی ایک مسجد کے باہر ایک بابا جی اکثر نظر آتے ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا لوگ ترس کھا کر کوئی کھانے کی چیز رکھ جاتے کمزوری سے کبھی کوئی لقمہ لے لیا وگرنہ اکثر کھانا خراب ہو جاتا
زیادہ تر گم سم بیٹھے رہتے کبھی اپنے آپ سے باتیں کرتے پھر دن میں ‏ایک دو دفعہ چیخ مارتے اور زور زور سے رونے لگتے .

ایک دن ان کے پاس ایک بزرگ بیٹھے تھے میں نے پوچھا آپ کون ہیں؟ بولے یہ میرے رشتہ دار ہیں ۔۔
میرے دل میں تجسس پیدا ہوا ۔۔
میں نےپوچھا ۔۔بزرگو یہ دن میں ایک دو دفعہ اونچی آواز سے بلقیس بولتے ہیں اور زور سے چیخ مار کر رونے لگتے ‏ہیں رشتہ دار کی آواز بھرا گئی بولے پتر یہ بہت بڑے بیوپاری تھے پاکستان ہجرت کے وقت یہ ہندو اکثریتی علاقے میں تھے ہندو گروہ کی شکل میں آتے جو گھر مسلمانوں کے ہوتے، مردوں بوڑھی خواتین کو مار دیا جاتا اور نوجوان لڑکیوں کو اٹھا کر ساتھ لے جاتے
ایک دن ایسا ہی حملہ ہوا ان کے گھر ‏کے ساتھ ایک کنواں تھا ایک ہی لاڈلی اکلوتی بیٹی بلقیس تھی سترہ اٹھارہ سال کی اسے کنویں کے کنارے کھڑا کیا اس ڈر سے کہ بلوائی اس کی عزت خراب نہ کریں، اسے دھکا دے دیا ...گرتے ہوے بیٹی نے ایک چیخ ماری تھی جب بابا جی کو اپنی لاڈلی کی وہ چیخ یاد آتی ہے تو خود چیخ مار کر رونے لگتے ‏ہیں ۔۔
اس دکھ میں ذہنی توازن بھی خراب ہوگیا ۔۔۔
دوستو۔۔!
جب میں نے تحریر پڑھی تو میرے آنسو کتاب کو بھگو گئے سوچنے لگا کہ ایسے ہی بابا جی جیسے لوگ پاکستان کے اصل وارث ہیں ،،کتنا دلیر اور غیرت مند تھا وہ باپ جس نے اکلوتی بیٹی پاکستان اور عزت پر قربان کر دی اور کیسی دلیر وہ بیٹی ‏بھی تھی جس نے کوئی مزاحمت نہ کی اور جان کی بازی لگا دی۔۔۔

یہ ہے جی ہماری یوم آزادی کیا اس آزادی کو ہماری نوجوان نسل کو موٹر سائکل کے سائلنسر نکال کر وہیل اٹھا کر منانا چاہیے یا ایسے شہدا کیلیے دعاٸیں کرنی چاہیں؟
یوم آزادی سے یہ مراد نہیں کہ ہم سکول میں ایک تقریب کر دیں ‏7/7
مٹھائی بانٹ دیں ہلہ گلہ کرلیں ،
اپنے بچوں کو شعور دیں کہ وہ پاکستان کی اصل تاریح کو جان پائیں..
تبھی سائلنسر اور پہیہ اٹھانے کا رویہ دعا میں بدلے گا۔
راوی

Photos from Narcotics Control Committee Chiniot's post 15/08/2021

السلام علیکم
وقت بخیر زندگی....

گر شاد نہیں
آباد نہیں
آزاد نہیں

تو شاد رھے
آباد رھے
آزاد رھے

اب لوگ تیرے
بیدار بھی ہوں
سردار بھی ہوں

اب امن ملے
اب پیٹ بھریں
مختار بھی ہوں

سب غم یہ اٹھیں
سب روگ مٹیں
دل شاد بھی ہوں

تو ارض وطن
گل پوش رھے
شاداب رھے

پھر خوف نہ ہو
اندھیر نہ ہو
سب دیپ جلیں

ناحق نہ رھے
ظالم بھی مٹے
حق دار اٹھیں

پھر اہل علم
مسند پہ سجیں
سرکار بنیں

سب خواب تیرے
تعبیر بھی ہوں
تعمیر بھی ہوں

اب دشمن سب
ناشاد بھی ہوں
تسخیر بھی ہوں

اے ارض وطن
اے میرے چمن
تو شاد رھے

تو شاد رھے
آباد رھے
آزاد رھے

پاکستان مبارک

ان سب لوگوں کو بھی جو پاکستان کیلئے کبھی مبارک نہیں ھوئے....
جو اپنی ذمہ داری بحیثیت پاکستانی کبھی محسوس نہیں کرتے جو یہاں رہ کر اسکی جڑیں کاٹتے ھیں اور پھر بھی یہ ملک انھیں پناہ دیتا ھے___
ایک امید کہ ابھی کچھ لوگ اس ملک سے مخلص ھیں اور اس کی ترقی و خوشحالی کیلئے کوشاں اور دعاگو بھی....
یوم آزادی کے حوالے سے 14 اگست کے دن
ملک علی رضا ایڈووکیٹ سئنیر رہنما پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کورڈینیٹر اینٹی نورکوٹس کنٹرول کمیٹی اوروومن ونگ ٹیم چنیوٹ کی سربراہی میں وزیراعظم عمران خان کے گرین پاکستان کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے چنیوٹ میں جگہ جگہ پودے لگانے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

14/08/2021

یوم آزادی کے حوالے سے
ملک علی رضا ایڈووکیٹ سئنیر رہنما پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کورڈینیٹر اینٹی نورکوٹس کنٹرول کمیٹی اوروومن ونگ ٹیم چنیوٹ کی سربراہی میں وزیراعظم عمران خان کے گرین پاکستان کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے چنیوٹ میں جگہ جگہ پودے لگانے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Chiniot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Chiniot