26/04/2023
Insha Allah MPA PP94
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 94 میاں شوکت علی تھہیم ایڈووکیٹ کی ٹھٹھہ ٹھاکر انصاف کرکٹ ٹورنامنٹ میں بطورِ مہمان خصوصی شرکت
کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے
24/04/2023
چنیوٹ 24/04/2023
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 94 میاں شوکت علی تھہیم ایڈووکیٹ کی موضع جھانب میں ڈور ٹو ڈور کمپئین جاری
06/08/2022
امیدوار ایم پی اے پی پی 94 و جوائنٹ سیکرٹری نارتھ پنجاب میاں شوکت علی تھہیم ایڈووکیٹ کی مرکزی سیکرٹریٹ پی ٹی آئی آفس اسلام آباد نارتھ پنجاب کی میٹنگ میں شرکت،اجلاس کی صدارت صدر نارتھ پنجاب عامر محمود کیانی نے کی
تنظیمی امور پر تبادلہ خیال
06/08/2022
امیدوار ایم پی اے و جوائنٹ سیکرٹری نارتھ پنجاب میاں شوکت علی تھہیم ایڈووکیٹ مرکزی سیکرٹریٹ PTI آفس اسلام آباد میں موجود
کچھ دیر بعد صدر نارتھ پنجاب عامر محمود کیانی اجلاس کی صدارت کرینگے
05/08/2022
امیدوار ایم این اے قاضی علی حسن رضا پمی،امیدوار ایم پی اے پی پی 94 میاں شوکت علی تھہیم ایڈووکیٹ،امیدوار ایم پی اے پی پی 95 سردارزادہ محمد قائم رضا سید چیئرمین مارکیٹ کمیٹی چنیوٹ رائے نثار احمد کلیار اور ایم پی اے مہر تیمور امجد لالی کی ڈپٹی کمشنر چنیوٹ ندیم ناصر اور ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی عمران عصمت پنوں سے پہاڑی سے ملحقہ علاقوں میں پانی کے مسائل کے حوالے سے ملاقات
جلد از جلد نئی پائپ لائن بچھا دی جائے گی
فنڈز منظور
07/11/2020
وزیر اعظم عمران خان حافظ آباد پہنچ گئے.
وزیرِ اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیر اعظم کا استقبال کیا.
وزیر اعظم آج حافظ آباد میں سیاسی رہنماؤں اور سول سوسائٹی کے عمائدین سے ملاقات کرینگے.
وزیر اعظم حافظ آباد یونیورسٹی کا افتتاح (سوفٹ لانچ) اور جلسے سے خطاب بھی کریں گے.