Khalid Mehmood T.O Foundation, Dist. Chiniot, Pakistan

Call Directions Contact the organization

Khalid Mehmood T.O Foundation, Dist. Chiniot, Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khalid Mehmood T.O Foundation, Dist. Chiniot, Pakistan, Public Service, H No W B 95 Mohalla Ghara Distric Chiniot, Chiniot.

We intended to serve the Human being by providing fee of cost educational service,saving environment, and promotion of scientific Knowledge, service to society.

14/10/2026
04/10/2026

تحریر ،ڈاکٹر عون محمد چمن لاہور
حکیم خالد ٹی او مرحوم کے متعلق بہت
کچھ لکھا جاسکتا ہے ۔سب دوست وہ سب مجھ سے بہتر لکھ کر دے سکتے ہیں ۔
لیکن میں چند ایک وہ باتیں شیئر کرنا چاہتا ہوں ۔ جو میرے ساتھ سنہری لمحات گزرے۔
حکیم صاحب ایک نہایت ہی سادہ لوح خاموش طبیعت دھیمی مزاج اور خاموشی سےدوسروں کو سننے والے سمجھنے والے انسان تھے وہ سب کی باتیں مکمل سنتے تھے سمجھتے تھے اس کے بعد ان میں یہ خوبی تھی وہ اپنے تجربات کی بنیاد پر مختصر سے الفاظ میں ٹوٹل بات کا نتیجہ خیز جواب دیتے تھے ۔ ہمارے ہومیوپیتھک سٹور پر جب بھی وہ آتے انکو مین سیٹ پر بیٹھنے کے لیے کہتے تو وہ سٹور کے اس پھٹے پر بیٹھنا پسند کرتے جہاں سبھی بیٹھتے تھے، جب انکے ساتھ دریا کنارے جہاں انہوں نے خوبصورت پودے لگا رکھے ہوتے تھے جاتے تو جب کیاری میں پودے کی دیکھ بھال کر رہے ہوتے تو مجھے ایسا محسوس ہوتا تھا کہ جیسے وہ پودے ان سے باتیں کررہے ہو ۔ تو وہ بتاتے بھی کہ اس پودے کو اب کیا چاہیے یہ کب سوکھ سکتا ہے یا کیسے اسکو برقرار رکھا جا سکتا ہے ۔ یہ سب میرے لیے بہت حیران کن باتیں ہوتی تھی۔ جن کے تجربات پھر میری فیلڈ میں اس وقت مجھے ہوئے جب میں میڈیسن کی فیلڈ میں ایک مینوفیکچرر بنا اور مجھے پودوں سے لگاؤ ہوا۔
حکیم خالد ٹی او مرحوم ہمیشہ اس بات کی خواہش میں رہتے تھے کہ کوئی بھی وہ طالب علم یا بچہ جو پڑھنا چاہتا ہے وہ تعلیم سے محروم نہ رہے وہ اسکو ہر طرح سے معاونت فراہم کرتے تھے ۔لیکن تعلیم کے ساتھ ساتھ میں آج آپ کو وہ حقیقت بتاؤ گا جس سے سیر و تفریح کے ذریعے میں تو لطف اندوز نہیں ہو سکا مطلب کے ساتھ نہیں کبھی کا سکا ۔ لیکن تعلیم کے ساتھ وہ اپنے تمام چاہنے والے دوست احباب اور طالب علموں کو وہ مٹی کے ساتھ نیچر کے ساتھ اٹیچ رکھتے ۔ قدرت کی خوب صورتی کشش زمین سر سبز سر زمین مٹی اور گھاس میں چہل قدمی انہوں نے مجھے بتایا کہ روانہ کم از کم پندرہ سے بیس منٹ مٹی میں گھاس والی زمین پر ننگے پاؤں ضرور چلو ۔ اس مٹی اور قدرت کی خوبصورتی کے ساتھ اٹیچ ضرور رہا کرو تمھارے اندر مثبت تبدیلیاں رونما ہوگی جو تمہیں کامیابی کے راستے دیکھائیں گی
انہوں نے مجھے اکثر کہا کہ تم گھاس کے اوپر اٹھ کا ہنسہ بنا کر شمال کی طرف اس اٹھ کے ہنسے کے اوپر چہل قدمی کیا کرو اور یہ بھی بتایا کہ بے شک چلتے چلتے یا حی یا قیوم پڑھتے رہا کرو تمہاری زندگی کے اندر ایسی

29/09/2026

حکیم خالد محمود ٹی او مرحوم کے وژن "تعلیم سب کیلئے"اور"آگے بڑھنا ھےتو پھر پڑھنا ھے"کوآگےبڑھاتے ھوئے خواب کی تکمیل کے حصول کی جانب ایک اھم ہدف کاحصول۔۔الحمدللہ خالد محمود ٹی او فاونڈیشن کی طرف سے ایک ھزار سے زائد مستحق اور یتیم طلباء کو 25 ھزارسے زائد کتابیں عطیہ کرنے کا ہدف حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 🌹🌹🎈🎈👍👍👏👏💢💢💢💢💢💥💥💥🔅🔅🌟🌟🌟

26/09/2026

جونہی رُخصت باپ کا سایہ ہوتا ہے
پَل میں سارا شہر پرایا ہوتا ہے
(وصؔی شاہ)

Address

H No W B 95 Mohalla Ghara Distric Chiniot
Chiniot
35400

Telephone

+923167702070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalid Mehmood T.O Foundation, Dist. Chiniot, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khalid Mehmood T.O Foundation, Dist. Chiniot, Pakistan:

Shortcuts

Share

Category