29/03/2026
الحمدلللہ آج خالد محمود ٹی او فاونڈیشن کی طرف سے سیکنڈ ائیر کے 22 سے زائد مستحق طلباء میں بائیولوجی،اردو،انگلش،ریاضی، اسلامیات لازمی،کیمسٹری، کے ماڈل پیپرز ، مفت فراہم کئے گئے۔۔۔۔اس عزم کے ساتھ کہ تعلیم حاصل کرنا ہر انسان کا بنیادی حق ھے۔اور محض وسائل نہ ھونے کی بناء پر کسی کو تعلیم سے محروم نہیں رکھا جا سکتا۔اور ٹی۔او فاونڈیشن ریاستی ذمہ داری کا یہ فریضہ اپنی معاشرتی ذمی داری سمجھتے ھوئے سرانجام دے رہی ھے۔آرگنائزرز ٹیم خالد محمود ٹی او فاونڈیشن ضلع چنیوٹ پاکستان

28/01/2026
08/06/2025