Madni Welfare Society

Madni Welfare Society

Share

Our Aim Help poor & Needy People

26/10/2025


مدنی ویلفئیر سوسائٹی کے عہدیداران نے قبرستان کا دورہ کیا۔ قبرستان کے مختلف مسائل کا جائزہ لیا گیا۔ قبرستان کی صفائی و مختلف امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا اور مسائل کو حل کرنے کے لئے اعادہ کیا گیا۔

21/09/2025

IN Sha ALLAH

21/09/2025

آج بروز اتوار مورخہ 21 ستمبر کو مدنی ویلفیئر سوسائٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت قائم مقام صدر جناب رانا ارباز حسن نے کی۔ اجلاس کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا جس کی سعادت سعد ماہوں (نائب صدر ) نے حاصل کی۔اجلاس میں سیلاب سے متاثرہ افراد اور موسم کی تبدیلی کے باعث پھیلنے والی بیماریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک فری میڈیکل کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا گیا، جس کے تمام اخراجات مدنی ویلفیئر سوسائٹی برداشت کرے گی۔ اس سلسلے میں دو ڈاکٹر صاحبان سے وقت لیا جائے گا۔ کیمپ ایک روزہ ہوگا اور ان شاء اللہ مورخہ 27 ستمبر بروز ہفتہ فیملی کیئر ہسپتال، مدنی چوک میں منعقد کیا جائے گا۔جنرل سیکرٹری جناب محمد ظفر اقبال جٹ نے اجلاس کو میڈیکل کیمپ کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

مزید برآں، اجلاس میں معزز اراکین حافظ
محمد احمد، ساجد جاوید اشرف، ڈاکٹر زبیر حسن، سعد ماہوں، فیصل گجر، دانش بھٹی اور سجاد خان نے شرکت کی۔

25/08/2025

25/08/2025



Tamaam Ahbaab Shirkat Farmaeen

12/08/2025

12/08/2025
24/07/2025

Deputy Commissioner Chiniot
Assistant CommissionerLalian
Human Rights

20/07/2025

مورخہ 20 جولائی 2025 بروز اتوار مدنی ویلفیئر سوسائٹی کا اہم اجلاس دفتر سوسائٹی، مدنی چوک مسلم کالونی چناب نگر میں منعقد ہوا، جس کی صدارت معزز صدر جناب عدنان رفیق بٹ صاحب نے فرمائی۔اجلاس کا با برکت آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کی سعادت حافظ محمد احمد صاحب نے حاصل کی۔بعد ازاں سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری جناب محمد ظفر اقبال جٹ نے شرکائے اجلاس کو مدنی ویلفیئر سوسائٹی کی مجموعی کارکردگی، درپیش مسائل، اور جاری فلاحی سرگرمیوں پر جامع بریفنگ دی۔اجلاس میں درج ذیل معزز اراکین نے شرکت کی:
رانا ارباز حسن (سینئر نائب صدر)ملک سعد ماہوں (نائب صدر)حافظ محمد احمد (سیکرٹری نشرو اشاعت) فیصل گجر (ممبر) ملک ناصر علی ، دانش منظور
تمام شرکاء نے اپنی آرا کا اظہار کرتے ہوئے عزم دہرایا کہ وہ مدنی ویلفیئر سوسائٹی کے فلاحی مشن کو مزید بہتر انداز میں آگے بڑھانے کے لیے بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں اخلاص کے ساتھ دکھی انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

11/05/2025

Pakistan ZIndabad

Want your business to be the top-listed Government Service in Chiniot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Madni Chowk Muslim Colony Chenab Nagar
Chiniot