08/10/2026
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن محفوظ پنجاب کے تحت عملی اقدامات جاری
ایس ایچ او تھانہ لنگرانہ سب انسپکٹر محسن حسن، سب انسپکٹر ثاقب علی کی ٹیم کے ہمراہ کاروائی
پولیس ٹیم نے مویشی چور گینگ کے دوکارندے گرفتار کر لیے
گرفتار مویشی چور گینگ ملزمان کے قبضہ سے 22 لاکھ سے زائد مالیت کے مسروقہ جانور برآمد
گرفتار ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ اور پولیس کو مویشی چوری کے مقدمات میں مطلوب تھے
گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے، اہم انکشافات متوقع
شہریوں کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے ضلع بھر میں عملی اقدامات جاری ہیں, ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف
ہیومن ریسورس اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے مختلف جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا جا رہا ہے, ڈی پی او
آپ کے علاقہ میں جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی کی صورت میں قریبی پولیس اسٹیشن یا 15 پر اطلاع دیں, ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف