07/02/2026
Da Chitral Ranguna ❤️
Affaa Clicks 📸
All about the beauty of chitral its rich culture, traditions, and living.
07/02/2026
Da Chitral Ranguna ❤️
Affaa Clicks 📸
Chitral nowadays ❤️
Videography AFFAA CLICKS 📸
31/01/2026
Shahi Masjid Chitral ❤️
08/11/2025
Autumn carries more gold in its pocket than all the other seasons,
📍 BOONI ❤️
,
Credit QASHQAR CLICK📸
07/11/2025
Torkhow upper chitral ❤️
,
,
📸 MH TOORI👍
06/11/2025
Ariel view of upper chitral HQ BOONI ❤️
,
,
,
📸 Credit MH TOORI.
16/09/2025
دروش روڈوں کی تازہ ترین
صورتحال
شیشی کوہ روڈ لاوی کے مقام پر سیلاب آنے کی وجہ سے بند۔
ارسون روڈ بند۔
جنجریت کوہ روڈ بند۔
پشاور ٹو چترال روڈ عشریت سے لیکر لواری ٹنل تک مکمل بند۔
انتظامیہ پشاور ٹو چترال روڈ سے ملبہ ہٹانے میں مصروف ہے۔
دوپہر تک غیر ضروری سفر سے گریز بہتر ہے۔
14/08/2025
Happy independence day 🎆
21/07/2025
خیبرپختونخواٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام تریچ میربیس کیمپ ٹریکنگ کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایات پر خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام ٹریکرز پر مشتمل پہلا گروپ تریچ میر بابو بیس کیمپ تک ٹریکنگ مکمل کرنے کے بعد کامیابی سے واپس پہنچ گیا۔ 20 افراد پر مشتمل ٹریکرز کے گروپ نے 7 روز میں ٹریکنگ مکمل کی جنہوں نے اپنے سفر کا آغاز چترال سے 4x4 جیپ میں کیا اور شاگروم وادی تک جیپ میں سفر کرنے کے بعد پیدل سفر کا آغا ز کیا۔ ٹریکنگ کیلئے تریچ میر بیک پیکرز کلب پاکستان کا تعاون حاصل رہا جس میں ٹریکرزشاگروم وادی سے باراستہ شینیاک کیمپ، شوغور بیاسم، استور نال اور پھر بابو بیس کیمپ پہنچے۔ وادی شاگروم سے شینیاک کیمپ تک کا راستہ 12.7 کلومیٹر، شوغوربیاسم تک 9.1 کلومیٹر،وادی استور نال تک 9.7کلومیٹر جبکہ وادی استورنال سے بابو بیس کیمپ تک 8.7 کلومیٹر تک کا سفر ٹریکنگ کے ذریعے مکمل کیا گیا۔ بابو بیس کیمپ کی بلندی سطح سمند ر سے 4 ہزار720 میٹر ہے۔تریچ میر بیس کیمپ تک ٹریکرز کیلئے مزید دو گروپس بھی شامل ہیں جن میں مرد ٹریکرز پر مشتمل دوسراگروپ 25 جولائی کو جبکہ خواتین ٹریکرز پر مشتمل گروپ 8 اگست کو روانہ ہوگا۔ ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی حبیب اللہ عارف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ تریچ میر سمٹ اور بیس کیمپ تک ٹریکنگ سے نہ صرف نئے کوہ پیماؤں کو مستقبل میں موقع ملے گا بلکہ خیبرپختونخوا اور خصوصاً چترال کی معیشت مستحکم ہوگی۔ تریچ میر ٹریکنگ کیلئے 20 افراد پر مشتمل گروپ میں خیبرپختونخوا سمیت اسلام آباد، پنجاب اور دیگر علاقوں سے ٹریکرز شریک تھے۔انہوں نے مزید کہاکہ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ذاتی دلچسپی اور ہدایات پر تریچ میر سمٹ اور ٹریکنگ کا انعقاد گیا ہے۔ تریچ میر سمٹ اور ٹریکنگ سے مقامی کمیونٹی اور افراد کو فائدہ ہوگا۔ مزید دوگروپ اگلے مراحلے میں تریچ میر ٹریکنگ کرینگے جس میں خواتین ٹریکرز بھی شامل ہیں۔
11/07/2025
Dr. Abdul Hameed Khan’s Achievement
Dr. Abdul Hameed Khan s/o Muhammad Yaqoob Ex Sr. HMIS Officer AKHSP; belongs to village Lone currently residing at Balach Lower Chital completed his MPH (Master in Public Health) degree from the reknown University of Anglia Ruskin University (ARU) from UK.
Earlier he completed his schooling from the prestigious Aga Khan Heigher Secondary School Chitral and did his DPT (Doctor of Physiotherapy) from Rehman Medical Institute Peshawar. He joined Shifa International Hospital Islamabad for his internship. After completing his internship he joined Aga Khan University Hospital Karachi. After rendering 4 year services at AKUH he succeeded in getting admission in MPH.