Village Council Mori

Call Directions

Village Council Mori Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Village Council Mori, Government Organization, Chitral.

30/07/2026
25/05/2026

انتہائے کمال 🌹 ♥️
کاش سرکار دوعالم کا زمانہ ملتا۔۔۔۔♥️

Khyber Pakhtunkhwa Governance at Your Fingertips! 📱✨​The Government of Khyber Pakhtunkhwa is making it easier than ever ...
06/05/2026

Khyber Pakhtunkhwa Governance at Your Fingertips! 📱✨

​The Government of Khyber Pakhtunkhwa is making it easier than ever to resolve local issues with the Ehsaas Baldia Mobile App. No more visiting offices—now you can register your complaints and track their status directly from your smartphone.

​How to Get Started:

​Part 1: Installation

​Open the Google Play Store.
​Search for "Ehsaas Baldia".
​Click the Install button.
​Open the app and complete your Registration.

​Part 2: How to Register a Complaint

​Log in to the app.
​Select the Category of your complaint (e.g., Water Supply, Sanitation, Street Lights).
​Pin your Location on the map.
​Add the Details and a description of the issue.
​Submit and receive your Complaint Number.
​Track the status of your request in real-time.

​📢 Public Convenience | Transparency | Real-time Information
Stay updated on the development schemes in your village and neighborhood.

​📞 Helpline: 091-9219584
🏛️ Department of Local Government, Government of Khyber Pakhtunkhwa
​

21/03/2026

السلام علیکم!

میری طرف سے آپ سب کو اور تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔الله ﷻ اپکے روزے،تراویح اور جملہ عبادات قبول فرمائے اور آپ کو اور آپکے فیملی کو عید کی خوشیوں کے ساتھ دنیا اورآخرت کی تمام خوشیاں نصیب فرماۓ.

ایسے تمام شہری جنہیں نادرا آرڈیننس کے سیکشن 18 یا 23 کے تحت نوٹس موصول ہو چکے ہیں وہ متعلقہ زونل یا ریجنل نادرا بورڈ میں...
10/03/2026

ایسے تمام شہری جنہیں نادرا آرڈیننس کے سیکشن 18 یا 23 کے تحت نوٹس موصول ہو چکے ہیں وہ متعلقہ زونل یا ریجنل نادرا بورڈ میں جلد ازجلد حاضر ہوں
مقررہ مدت کے اندر پیش نہ ہونے کی صورت میں ان شہریوں کے شناختی کارڈ غیرفعال یا منسوخ کرنے سمیت مختلف قانونی کارروائیاں ہو سکتی ہیں۔

مورخہ 06 مارچ 2026 کو صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے تحت ایک پارلیمانی کمیٹی...
06/03/2026

مورخہ 06 مارچ 2026 کو صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے تحت ایک پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔
اس کمیٹی کا مقصد خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اداروں کی مدت میں توسیع کے معاملے کا جائزہ لینا ہے۔
کمیٹی کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ تین دن کے اندر اپنی رپورٹ سپیکر صوبائی اسمبلی کو پیش کرے۔
لہٰذا حتمی فیصلہ کمیٹی کی سفارشات اور صوبائی حکومت کے آئندہ اقدامات کے بعد کیا جائے گا۔
تمام بلدیاتی نمائندگان اور متعلقہ عملہ اس حوالے سے آئندہ حکومتی ہدایات کا انتظار کریں














نادرا درخواست فارم کی تصدیق  کون کر سکتا ہے؟درخواست گزار کے والد، والدہ، بہن، بھائی، بیٹا، بیٹی یا شریکِ حیات (جن کا شنا...
06/12/2025

نادرا درخواست فارم کی تصدیق کون کر سکتا ہے؟
درخواست گزار کے والد، والدہ، بہن، بھائی، بیٹا، بیٹی یا شریکِ حیات (جن کا شناختی کارڈ بنا ہوا ہو) میں سے کسی ایک کی بائیومیٹرک کرانے پر مزید تصدیق (Attestation) کی ضرورت نہیں ہو گی یا
گزیٹڈ آفیسر یا عوامی نمائندے سے درخواست فارم کی تصدیق (Attestation) کرائیں
تصدیق کرنے والے افراد تسلی کر لیں کہ تصدیق کرانے والے کے پاس درست، اصل شناختی دستاویزات موجود ہیں اور نادرا درخواست فارم میں درج معلومات درست ہیں۔ تصدیق کرانے والے افراد صرف مجاز افراد سے تصدیق کرائیں اور جعلی تصدیق کا طریقہ ہرگز نہ اپنائیں
یاد رکھیں:
نادرا آرڈیننس 2000 کے سیکشن 30(2) کے تحت جعلی یا غلط تصدیق پر چھ ماہ تک قید یا پچاس ہزار روپے تک جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں

24/11/2025
04/11/2025

Address

Chitral

Telephone

+923229164897

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Council Mori posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share