Green Lasht

Call Directions

Green Lasht The beautiful village of District of Upper Chitral.

قابلِ فخر کامیابی ریشن، گرین لشٹ سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ انشکا حسین دختر محمد حسین نے Aga Khan University Examin...
08/08/2026

قابلِ فخر کامیابی
ریشن، گرین لشٹ سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ انشکا حسین دختر محمد حسین نے Aga Khan University Examination Board (AKU-EB) SSC Annual Examination 2026 میں ریجنل لیول (سائنس، بائیولوجی گروپ) میں تیسری پوزیشن حاصل کر کے اپنے والدین، اساتذہ، اپنے ادارے اور پورے ریشن، گرین لشٹ کا نام روشن کر دیا۔
یہ کامیابی ان کی محنت، لگن اور بہترین تعلیمی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ انشکا حسین مستقبل میں بھی اسی جذبے کے ساتھ مزید کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے اپنے علاقے اور ملک کے لیے باعثِ فخر بنیں گی۔
ہم انشکا حسین دختر محمد حسین، ان کے اہلِ خانہ، اساتذہ اور The Aga Khan Higher Secondary School Kuragh, Chitral کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔

انتہائی افسوسناک خبر ۔۔۔دل کو ہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ بروز کے مقام پر تلاب میں نہاتے ہوئے *فہام اللہ ولد عنایت اللہ...
27/06/2026

انتہائی افسوسناک خبر ۔۔۔

دل کو ہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ بروز کے مقام پر تلاب میں نہاتے ہوئے *فہام اللہ ولد عنایت اللہ، سکنہ ریشن گرین لشٹ* پانی میں ڈوب گئے اور جان کی بازی ہار گئے۔

*ریسکیو 1122* کو اطلاع ملتے ہی غوطہ خوروں نے فوری سرچ آپریشن شروع کیا۔ کافی جدوجہد کے بعد نعش کو ریکور کر کے *ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال* منتقل کر دیا گیا۔

*انا للہ وانا الیہ راجعون*

اللہ تعالیٰ مرحوم فہام اللہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو یہ صدمہ صبر و تحمل سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
*:*
والد: عنایت اللہ، گرین لشٹ

Irfan ullah son of Aman ullah ,,Green Lasht Reshun Got married today.. Congratulations on your Wedding.....
28/11/2025

Irfan ullah son of Aman ullah ,,
Green Lasht Reshun Got married today.. Congratulations on your Wedding.....

Ijaz Ahmad,,Green Lasht Reshun Got married today.. Congratulations on your Wedding.....
02/11/2025

Ijaz Ahmad,,
Green Lasht Reshun Got married today.. Congratulations on your Wedding.....

Address

Chitral

Telephone

+923449229788

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Lasht posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share