29/01/2024
قائد جمعیت، شہنشاہ سیاست حضرت مولانا فضل الرحمان 🌙 صاحب پیر مختار الدین شاہ دامت برکاتہم العالیہ ،پیر عزیز الرحمن ہزاروی رحمۃ اللہ علیہ،مفتی سید عدنان کاکا خیل اور دیگر علماء کرام کے جھرمٹ میں ✨
This is an independent & unofficial
page for the purpose of defending the cause and ideology of JUI-P. Sharing Education , art & design, entertainment etc
29/01/2024
قائد جمعیت، شہنشاہ سیاست حضرت مولانا فضل الرحمان 🌙 صاحب پیر مختار الدین شاہ دامت برکاتہم العالیہ ،پیر عزیز الرحمن ہزاروی رحمۃ اللہ علیہ،مفتی سید عدنان کاکا خیل اور دیگر علماء کرام کے جھرمٹ میں ✨
29/01/2024
27/01/2024
💟انتظار کی گھڑیاں ختم نیا کلام آگیا ہے جمعیت کے ابابیلوں انتظار ختم💟
⚘ اشعار ⚘
💫ووٹ بس کتاب کا اس بار جمعیت چھائے گی انشاءاللہ
🌹اب پیلی پگڑی آئے گی انشاءاللہ
24/01/2024
ایم ایم اے یعنی متحدہ مجلس عمل کے دور حکومت میں جمعیت علماء اسلام پاکستان کے کارنامے.
صدر اہلسنت والجماعت اپر چترال حضرت مولانا آصف اقبال صاحب کا کھوت میں جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان راہ حق پارٹی کے مشترکہ جلسے سے مختصر خطاب
کھوت اپر چترال ، جلسہ عام