Tahreek Islahat pakistan Upper Chitral

Tahreek Islahat pakistan Upper Chitral

Share

TIP Chatral

03/09/2022

Pakistan

Photos from Tahreek Islahat pakistan Upper Chitral's post 25/07/2022

اسلام آباد میں تحریک اصلاحات پاکستان کے مرکزی سیکٹریٹ میں چیرمین ٹی آئی پی شاہ جی گل آفریدی کے سربراہی میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں اسلام اباد، پنڈی، بارہ کوہ، ٹیکسلا اور اٹک سے تعلق رکھنے والے نامی گرامی پختون اور محب وطن کاروباری، سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی. اجلاس میں مستقبل کے حوالے سےاہم فیصلے کیے گیں. تمام شرکاہ اس بات پر متفق ہوئے کہ مستقبل میں ہم سب مل کر پختونوں کی بقا اور بھلائی کیلیے کام کریں گے اور کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ پختون قوم کی حق تلفی کرے.
اجلاس میں ایک اور اہم فیصلہ بھی کیا گیا کہ ۱۳ اگست کی رات ۱۰ بجے کو لیاقت باغ پنڈی میں ایک عظیم اور پر امن اجتماع کریں گے، اس حوالے سے اجلاس میں موجود لوگوں کو اہم زمہ داریاں سونپی گئی ہے اور عہد کیا گیا کہ اس اجتماع کیلے بھرپور کمپین چلایا جائے گا اور ہزاروں کی تعداد میں لوگ شرکت کیلیے آئیں گے.
آخر میں چیرمین شاہ جی گل آفریدی نے آنے والے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا.

16/07/2022

تحریک اصلاحات پاکستان پارٹی کے چیئرمین شاہ جی گل آفریدی اور اسکے فرزند ایم پی اے الحاج بلاول آفریدی بھتیجے الحاج کاشف آفریدی حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اپنے گھر شاہ کس پہنچنے پر علاقے کے عمائدین اور راشتہ دار مبارکباد دے رہے ہیں-

15/07/2022

ملی مشر الحاج شاہ جی گل آفریدی و ایم پی اے الحاج بلاول آفریدی دیگر مشران کے ہمراہ آج رات فریضہ حج سے واپس آرہےہیں. کل اپنے حجرے شاہ کس میں موجود ہونگے.
اللہ رب العزت قبول فرما ے

01/06/2022

امن مذاکرات .
تحریک اصلاحات پاکستان پارٹی چیئرمین الحاج شاہ جی گل آفریدی اور وائس چیئرمین ملک حبیب نور اورکزئی اور دیگر مشران کے ہمراہ امن مزاکرات کیلے افغانستان کابل روانہ ہوگئے ۔

30/05/2022

وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ تحریک اصلاحات پاکستان پارٹی کے چیئرمین الحاج شاہ جی گل آفریدی اور سابق سینیٹر الحاج تاج محمد آفریدی کی ملاقات ملکی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہم اپنے لیڈرشپ پر فخر کرتے ہیں کہ بغیر لالچ کے عوام کی خدمت میں لگے ہوئے ہے اور انشاءاللہ وہ دن دور نہیں کہ انہی کی بدولت جلد مرکز اور صوبوں پر بھاری اکثریت سے کامیاب ہو جائیں گے💪💪✌️✌️👉👉

Photos from Tahreek Islahat pakistan Upper Chitral's post 22/05/2022

🌹🌹🖐️👉👉
ضلع مردان تحصیل رستم کے مچی گاوں میں بڑا شمولیتی جلسہ کا انعقاد ،
جلسہ میں شاہ نظر ،ان کے خاندان اور گاوں کے درجنوں مشران کشران نے آج باقاعدہ طور تحریک اصلاحات پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کی جن کو پارٹی چیئرمین شاہ جی گل آفریدی اور مرکزی چیف آرگنائزر پروفیسر گوھرعلی نے پارٹی مفلرز پہناکر خوش آمدید کہا۔
شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین اور ارگنائزر کاکہناتھاکہ ہمارے کارکن دیگر پارٹیوں کے مقابلے میں اس لئے منفرد ہونگے کہ ہمارے دستور میں اخلاق کی درس شامل ہے۔ دوسری بات یہ لازم ہےکہ ہمارے منتخب پارلیمنٹرینز جھوٹی وعدے نہیں کرینگے اور جب کسی مقام پر کسی قبیلے کے ساتھ اجتماعی کام کا وعدہ کرے تو وہ ضرور پورا کریگا ۔
انہوں نے کہاکہ جیساکہ ٹی آئی پی کا نعرہ امن اخوت اور ترقی ہے اسی طرح خیبر سے کراچی تک تمام پاکستانیوں کو یقین دہانی دلاتےہیں کہ ہمیں خدمت کا موقع ملے تو ملک خداد پاکستان کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بحرانوں سے نکالیں گے اور ترقی کا سفر کا سفر جاری رکھیں گے۔

18/05/2022

ہمارا قومی ہیرو ہے,اور پاکستان کیلئے کرکٹ کی میدان میں بہت قربانیاں ہے, نہ تو شاہد آفریدی نے سیاست میں کوئی عملی قدم رکھا ہے اور نہ ایسا کچھ ظاہر کیا ہے, اور باقی رائے دینا ہر کسی کا حق ہے, ہر کوئی اپنا رائے دے سکتا ہے, چاہے وہ کسی کے خلاف ہو یا کسی کے حمایت میں ہو, اپنے قومی ہیروز کی قدر کرو اور پلیز ایسے پوسٹوں سے اجتناب کریں, شکریہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Chitral?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Chitral