Nasrat PMLN

Nasrat PMLN

Share

ووٹ کو عزت دو

16/06/2020

رہنما مسلم لیگ ن و ممبر صوبائی اسمبلی کو سالگرہ مبارک
اللہ پاک صحت و تندرستی اور ایسی ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائے آمین

15/06/2020

عوامی جمہوریہ چین کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کو معاونت اور علاج کی ایک بار پھر پیشکش

عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل لانگ دینگ بِن کا شہبازشریف کو خط

کورونا سے آپ کے متاثر ہونے کی اطلاع پر بے حد دکھ ہے، آپ سے دلی ہمدردی ہے : قونصل جنرل چین

آپ کو ہر طرح کی معاونت کی فراہمی کی پیشکش کرتے ہیں: قونصل جنرل چین کا شہبازشریف کو خط

دعا ہے کہ آپ جلد صحت یاب ہوں : قونصل جنرل چین دینگ بِن کا شہبازشریف کو خط

سدابہار سٹرٹیجک کوآپریٹو پارٹنرز کے طورپر کورونا کے خلاف چین کی حمایت پر پاکستان کے شکرگزار ہیں: دینگ بِن کا شہبازشریف کو خط

کورونا وائرس پر قابو پانے تک چین پاکستان کی ہر طرح کی مدد کے لئے تیار ہے: دینگ بِن کا شہبازشریف کو خط

سی پیک کی تعمیر کے لئے آپ کی غیرمعمولی کارکردگی ہمیں بہت اچھی طرح سے اب بھی یاد ہے: دینگ بِن کا شہبازشریف کو خط

اورنج لائن، کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والا ساہیوال کا منصوبہ آپ کی غیرمعمولی کاوش کا مظہر ہے: دینگ بِن کا شہبازشریف کو خط

وزیراعلی پنجاب کے طورپر آپ نے چین پاکستان کی دوستی بڑھانے میں کردار ادا کیا:دینگ بِن کا شہبازشریف کو خط

مستقبل قریب میں آپ سے تعاون کے لئے چشم براہ ہوں: قونصل جنرل چین دینگ بِن کا شہبازشریف کو خط

13/06/2020

Want your business to be the top-listed Government Service in Chitral?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Chitral
1720 – 0XX