13/10/2026
سول ڈیفنس ضلع لوئر چترال
مورخہ : 13-10-2026
ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا، جناب طارق حسین صاحب، اور کنٹرولر سول ڈیفنس/ڈپٹی کمشنر ضلع لوئر چترال جناب احسان اللہ صاحب کے احکامات کی روشنی میں، سول ڈیفنس آفیسر ضلع لوئر چترال جناب کلیم اللہ صاحب کی ہدایت پر سول ڈیفنس ایکٹ 1952 اور فائر سیفٹی آرڈر (19-FSO-KP) کے تحت ضلع بھر میں مختلف مقامات کا فائر سیفٹی معائنہ کیا گیا۔
دورانِ معائنہ جن کاروباری مراکز میں فائر سیفٹی اور لائف سیفٹی کے انتظامات تسلی بخش پائے گئے، وہاں انتظامیہ کی حوصلہ افزائی کی گئی اور حفاظتی اقدامات کو برقرار رکھنے کی ہدایت کی گئی۔
ترجمان: سول ڈیفنس آفس، لوئر چترال
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Civil Defence Directorate KPK
Deputy Commissioner Lower Chitral