10/11/2024
مرشد
itx All About politics
10/11/2024
مرشد
26/03/2024
محمد طلحہ محمود صاحب کا Jui کو چھوڑنا اس کا سیاسی حکمت عملی ہے ۔
چاہے اپ جس پارٹی میں بھی جاۓ اپ کے خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
ہمارا اپ کا ساتھ سیاست کی وجہ سے نہیں تھا بلکہ اپ کے جذبہ خدمت کی وجہ سے ہے ۔سیاست کے حوالے سے ہم اپنا نظریہ رکھتے ہیں ۔
جو خدمت اپ نے چترال عوام کی کی ہے ۔وہ ناقابل فراموش ہے.
24/03/2024
ہر وہ انسان جو اپ کے خلاف ہیں ۔
وہ انسان سب سےذیادہ میرا ناپسندیدہ انسان ہے
چاھے وہ خان ہو یا پھر کوئی اور
Shahid Afridi LaLa is my red Line
23/03/2024
شاہد خان آفریدی ہیرو تھا ہے اور رہے گا، اس کے پیچھے باتیں کرنے والے اپنی گریبان میں جھانکیں، شہرت کی بلندیوں پر پہنچ کر بھی اس کا ایک سکینڈل نہیں بنا، دین دار گھرانے سے تعلق رکھتا ہے، دین اسلام پسند پر چلنے والا ہے، ہم تو اس کے حق میں بولیں گے.
LaLa❤️