01/05/2026
یومِ مزدور – 1 مئی
محنت کش وہ عظیم ہستیاں ہیں
جو اپنے پسینے سے قوموں کی بنیاد مضبوط بناتے ہیں۔
آج کا دن ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ
مزدور کی عزت، اس کا حق، اور اس کی فلاح
ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
آئیں اُن تمام محنت کشوں کو سلام پیش کریں
جو خاموشی سے ترقی کا پہیہ چلا رہے ہیں۔
"محنت کرنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا"
C&W Operation and Maintenance Association
Khyber Pakhtunkhwa
Labour Fay
30/04/2026
گڈ گورننس روڈ میپ۔ ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری۔
صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر کی ہدایات کی
روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالسلام نے چترال میں واقع سلاٹر ہاؤس کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران پی ایم آر یو چیک لسٹ کے مطابق تمام سہولیات، صفائی ستھرائی، انتظامات اور سروس ڈیلیوری کے امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم آر یو چیک لسٹ کے مطابق تمام اہداف اور ضروری انتظامات کو ترجیحی بنیادوں پر جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو معیاری، بہتر اور بروقت سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔
17/04/2026
Welding and fabrication 🥰