Dok Yakhdeez ڈوک یــخــدیـــز

Dok Yakhdeez  ڈوک یــخــدیـــز

Share

Well Come to Dok Yakhdeez page and YouTube channel
Dok Yakhdeez is a historical place It is situated in the beautiful Khot Valley of Upper Chitral

12/05/2026

دو دن پـہلـے چـترال میں بزمِ افضل کـے نام پر ایک محفلِ مشـاعرہ منعقد ہوئی جس میں کئی نامـور شعـراء نے شـرکت کی جن شعـراء کے پاس واقعی علم شعری شـعور اور زبان کی خـوبصورتی موجود تھی، انـہوں نے بــہترین کلام پیش کیا اور سـامعین کے دل جیت لیے۔ مگر افسوس کے ساتھ یہ بھی کــہنا پڑتا ہے کہ کچھ ایسے برائے نام شاعر بھی موجود تھـے جن کا کلام سن کر انسـان کو شاعری سے ہی بدظن ہونے لگتا ہے
ایسا بے معنی، بے وزن اور بے بحــر کلام پیش کیا گیا کہ محسـوس ہوا جیسے کھـوار زبان کے حسن اور وقار کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہو
سب سے زیادہ افسـوس اس بات پر ہوا کہ وہاں موجود بعض شعراء اور سـامعین بغیر سمجھـے ہر کلام پر واہ واہ کرتے رہے اس سے ایسا لگتا ہے کہ اب معیارِ شاعری نہیں بلکہ شخصیت دیکھی جاتی ہے۔ اگر کوئی مشـہور ہے تو چاہے وہ کتنی ہی بے مقصد باتیں کرے، اسے داد ضرور ملے گی
اگر ہم واقعی اپنی کھـوار زبان، ادب اور شـاعـری سے محبت کرتے ہیں تو ہمیں سچ بولنا ہوگا اچھی شاعری کی تعریف ضرور کریں مگر کمزور اور بے معیـار کلام کو صرف تعلقـات یا شخصیت کی بنیـاد پر داد دینا ادب کے ساتھ زیادتی ہے۔ کـیونکہ جب معیار ختم ہوجائے تو زبان اور ادب
دونوں اپنا حسن کھـو دیتے ہیں۔
ڈوک یخـدیز

10/05/2026

Old KHOWAR SONG
Vocal AbidurRahman Abid
Rabab Saifullah Jan
Sitar Ijaz
Presented by DOK YAKHDEEZ

09/05/2026

Old Khowar song
vocal AbidurRahman Abid
Sitar Ijaz
Rabab:Saifullah Jan
Part 1

09/05/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 M Taj Raj, Ansar Ullah, Safir Ullah, Abid Hussain, Farid Ullah, Naveed Ahmad, Sharif Lal, Muhammad Nawaz, Rahmat Rauf, Ali Nizar Baig, Muhammad Rafi, Qazi Sadiq Ahmed, Aziz Khan, Alam GIr Khan Sirang, Nasir Ali Khan, Naeem Aziz, Hashim Khan Khawja Khel, Rafi Musafir, Naeem Uddin, Rehmat Jabar Chitrali, Imtiaz Ahmed, Ali Sher, Anwar Khan Khan, Rahim Ullah, Yahya Khan Yahya, Sharif Nabi, Husni Mubarak, Ijaz Khan, Mohammad Zahir, Issa Khan, Khalil Ur Rahman, Sher Hassan, Iqbal U Din Khan

09/05/2026
07/05/2026

نیویشاک جمشید حسین عارف
بشئیاک حیدر علی اظہر

06/05/2026

اس پیج کو بنے ہوئے تقریباً گیارہ سال ہو چکے ہیں، مگـر آج تک ننانوے فیصد فالوورز کو یہ معلوم نہیں کہ اس کا ایڈمـن کون ہـے اور اسے کون چلا رہا ہـے۔
ہمارے بـہت سے فالوورز بار بار یہ سوال کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ ہم اپنا تعـارف کـروائیں۔
میں آپ سب کو یقین دلاتا ہوں کـہ جیسے ہی یہ پیج مونیٹـائز ہوگا، میں خود آپ کے سـامنے آ کر اپنا مکمل تعارف پیش کروں گا۔
اس مقصد کے لیے مجھے آپ سب کے تعـاون کی اشـد ضرورت ہـے جب آپ لوگ ہمارا سـاتھ دیں گے تو ان شاء اللہ یہ پیج مونیٹائز ہوگا، اور ہم اس کو فلاحی کاموں کے لیے اسـتعمال کریں گے۔
آپ سـب سے گــزارش ہـے کـہ ہمــارے پیج پـر جـائیں تمـام ویڈیوز کو دیکھــیں لائک کـریں شــیئر کریں اور جنہــوں نـے ابھی تک فـالو نــہیں
کیا وہ لازمی فـالو کـریں
شــکریہ

02/05/2026

Famous old Song
Vocal Kuragho Master (Late)
Presented by Dok Yakhdeez

01/05/2026

Famous poet and singer of Khowar
Rehmat Ali Sitarnawaz

Want your business to be the top-listed Government Service in Chitral?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Chitral