Municipal Committee Choa Saidan Shah

Call Directions Website Contact the organization

Municipal Committee Choa Saidan Shah People can share their suggestions on this page for improvement of municipal services

آئیں اپنے شہر کو سموگ سے پاک رکھنے اور ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کے لئے پنجاب حکومت اور مقامی لوکل گورنمنٹ کا ساتھ دیں۔ ...
13/09/2026

آئیں اپنے شہر کو سموگ سے پاک رکھنے اور ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کے لئے پنجاب حکومت اور مقامی لوکل گورنمنٹ کا ساتھ دیں۔
منجانب: ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی چوآسیدن شاہ

Fireworks by the Municipal Committee Choa Saidan Shah
12/08/2026

Fireworks by the Municipal Committee
Choa Saidan Shah

اہلیان چوآسیدن شاہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے جشن آزادی مبارک
09/08/2026

اہلیان چوآسیدن شاہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے جشن آزادی مبارک

08/08/2026
ضروری اعلان
31/07/2026

ضروری اعلان

14/04/2026

Jashan e Sherazi 2026

07/04/2026

🚨 ضروری اطلاع برائے صفائی 🚨
تمام اہلیان چوآسیدن شاہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ شہر کے کسی بھی نالے میں کوڑا کرکٹ ہرگز نہ پھینکیں۔ یہ عمل نہ صرف ماحولیاتی آلودگی کا باعث بنتا ہے بلکہ نکاسی آب کے نظام کو بھی متاثر کرتا ہے۔
⚠️ آئندہ اگر کوئی شہری نالوں میں کوڑا کرکٹ پھینکتے ہوئے پایا گیا تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
آپ سے گزارش ہے کہ صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے میں انتظامیہ کا ساتھ دیں اور ایک صاف ستھرا چوآسیدن شاہ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
منجانب:
محمد اقبال
اسسٹنٹ کمشنر چوآسیدن شاہ

Address

Chakwal Road
Choa Saidan Shah

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92543580064

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal Committee Choa Saidan Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Municipal Committee Choa Saidan Shah:

Shortcuts

Share