Digital Media Cell Daggar

Directions

Digital Media Cell Daggar JUI Digital Media Cell Daggar Official Page

07/10/2026

ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی نائب امیر مولانا سید الرحمن مفکر صاحب فکر انگیز خطاب فرما رہے ہیں۔

ملاکنڈ ڈویژن کے عوام پر ناروا ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف جاری اس احتجاج میں عوامی حقوق کے تحفظ اور ظالمانہ ٹیکسوں کے خاتمے کے لیے بھرپور آواز بلند کی جا رہی ہے۔


07/10/2026

ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کا نفاذ نامنظور!

ٹریڈ یونین کے زیرِ اہتمام جاری احتجاجی دھرنے سے جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور صاحب کا ولولہ انگیز اور فکر انگیز خطاب۔

ملاکنڈ ڈویژن کے عوام پر عائد کیے جانے والے ٹیکسوں کے خلاف عوامی جذبات کی بھرپور ترجمانی کرتے ہوئے مفتی فضل غفور صاحب نے واضح کیا کہ عوام کے حقوق پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

ناروا ٹیکسوں کا خاتمہ، عوامی حقوق کا تحفظ ہمارا مطالبہ ہے۔



06/10/2026

ہمارے بغیر حکومت بنتی نہیں اگر بن جائے تو پھر چلتی نہیں
مولانا🌷🫀

06/10/2026

آمن کور اسکول میں بچوں میں جمعیت علماء اسلام (بونیر) کی جانب سے نئے کمبل اور سوٹ بطورِ ہدیہ پیش کیے گئے۔

اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور صاحب نے اپنے دستِ مبارک سے بچوں میں تحائف تقسیم کیے۔

تقریب میں ضلعی جنرل سیکرٹری جناب حاجی اسرار احمد خان صاحب، صوبائی ممبر ڈیجیٹل میڈیا سیل حاجی خلیل الرحمن درانی صاحب اور تحصیل جنرل سیکرٹری حاجی محمد طاہر صاحب نے خصوصی شرکت کی۔

اللہ تعالیٰ اس خدمت کو قبول فرمائے اور تمام معاونین و منتظمین کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲


06/10/2026

بونیر ماربل ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف احتجاجی کیمپ میں صوبائی نائب امیر جمعیت علماء اسلام مفتی فضل غفور صاحب ضلعی جنرل حاجی اسرار احمد صاحب کی خصوصی حاضری۔



اہم اعلانان شاء اللہ 7 اکتوبر بروز بدھ جمعیت علمائے اسلام کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان شمولیتی پروگرام منعقد ہونے جا رہ...
06/10/2026

اہم اعلان

ان شاء اللہ 7 اکتوبر بروز بدھ جمعیت علمائے اسلام کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان شمولیتی پروگرام منعقد ہونے جا رہا ہے۔

اس موقع پر تمام معزز ساتھیوں، کارکنان اور جمعیت علمائے اسلام سے وابستہ احباب کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

آپ کی شرکت پروگرام کی کامیابی اور حوصلہ افزائی کا باعث بنے گی۔

ان شاء اللہ، بھرپور شرکت فرمائیں۔

04/10/2026

مفکرِ اسلام مفتی محمودؒ کی یاد میں کلام عقیدت خوبصورت اور منفرد اندازِ میں

🎙 باآواز: شاہد عمران عارفی

پیش کش:
ڈیجیٹل میڈیا سیل، جےیوآئی پنجاب

📍 مفتی محمود کانفرنس — ملتان
📅 15 اکتوبر

🇵🇰

Address

Daggar
DAGGAR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Media Cell Daggar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share