16/09/2026
پاکستان پیپلز پارٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ NA-44، جناب رشید خان کنڈی سے اسلام آباد میں ملاقات۔
ملاقات میں نور اللہ خان کنڈی اور میران خان کنڈی بھی ہمراہ موجود تھے۔
ملاقات کے دوران مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال ہوا۔