Dera Bugti Activities

Directions

Dera Bugti Activities اس پیچ میں ضلع ڈیرہ بگٹی کے خبریں نشر و اپلوڈ کی جاتی ہیں۔ آپ اپنا مسئلہ ہمیں بھیج سکتے ہیں۔

🚨 نادرا کھلی کچہری - ڈیرہ بگٹی 🚨وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر نادرا کھلی کچہری کا انعقاد:📅 تاریخ: 16 ستمبر 2026 (ب...
13/09/2026

🚨 نادرا کھلی کچہری - ڈیرہ بگٹی 🚨
وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر نادرا کھلی کچہری کا انعقاد:
📅 تاریخ: 16 ستمبر 2026 (بدھ)
⏰ وقت: صبح 10:30 سے 11:30 بجے
📍 مقام: نادرا زونل آفس سوئی، نزد تعلیم فاؤنڈیشن پبلک سکول، تحصیل کالونی، سوئی
نادرا سے متعلق مسائل کے موقع پر حل کے لیے تشریف لائیں!

محکمہ صحت سیوی ڈویژن نے ڈیرہ بگٹی کے لیے  میڈیکل افسران، لیڈی میڈیکل افسران اور  ڈینٹل سرجنز کے تقرری لیٹرز جاری کر دیے۔
11/09/2026

محکمہ صحت سیوی ڈویژن نے ڈیرہ بگٹی کے لیے میڈیکل افسران، لیڈی میڈیکل افسران اور ڈینٹل سرجنز کے تقرری لیٹرز جاری کر دیے۔

زین لوٹی کے مقامی لائن ورکرز نے اپنے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ 2014 سے صرف 10 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر خدمات...
06/09/2026

زین لوٹی کے مقامی لائن ورکرز نے اپنے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ 2014 سے صرف 10 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر خدمات انجام دے رہے ہیں، جبکہ دیگر علاقوں میں اسی نوعیت کے کام پر 30 سے 40 ہزار روپے تک اجرت دی جا رہی ہے۔ ورکرز نے حکومت سے مہنگائی کے پیشِ نظر تنخواہوں میں فوری اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔

Dera Bugti Activities

06/09/2026

ڈیرہ بگٹی کے نام نہاد ڈاکٹرز کا لوٹ مار کا بازار گرم!
> ڈیرہ بگٹی کے غریب اور لاچار لوگ صحت جیسی بنیادی سہولت کے نام پر بے دردی سے لوٹے جا رہے ہیں۔ حال یہ ہے کہ معمولی بیماریوں جیسے بخار اور دست کے علاج کے نام پر غریبوں سے 4000 سے 5000 روپے بٹورے جا رہے ہیں، اور روزانہ کے 1500 سے 1600 روپے صرف چارجز لیے جا رہے ہیں۔ غریب کی مجبوری کا اس بے دردی سے فائدہ اٹھایا جا رہا ہے کہ کوئی پوچھنے والا نہیں!
ہمیں مل کر اس مافیا کے خلاف آواز اٹھانی ہوگی۔
Dera Bugti Activities
>

ڈیرہ بگٹی میں واحد اے ٹی ایم مشین جو ہر وقت خراب ہوتا ہے یا اس میں کیش نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔
05/09/2026

ڈیرہ بگٹی میں واحد اے ٹی ایم مشین جو ہر وقت خراب ہوتا ہے یا اس میں کیش نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔

بے روزگار نوجوان سوئی عدالت میں درخواستیں جمع کروائے
03/09/2026

بے روزگار نوجوان سوئی عدالت میں درخواستیں جمع کروائے

فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) میں بھرتی ہونے کا سنہری موقع
09/08/2026

فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) میں بھرتی ہونے کا سنہری موقع

یونیورسٹی کالج آف ڈیرہ مراد جمالیداخلہ برائے سیشن 2026 یونیورسٹی کالج آف ڈیرہ مراد جمالی میں سیشن 2026 کے داخلے شروع ہو ...
09/08/2026

یونیورسٹی کالج آف ڈیرہ مراد جمالی
داخلہ برائے سیشن 2026

یونیورسٹی کالج آف ڈیرہ مراد جمالی میں سیشن 2026 کے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 22 ستمبر 2026

داخلے کے لیے امیدوار درج ذیل ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن درخواست جمع کرا سکتے ہیں:
👉 https://admissions.luawms.edu.pk

درخواست گزاروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ پہلے نیا اکاؤنٹ بنائیں اور پھر اپنے مکمل کوائف آن لائن درج کریں۔

07/08/2026
07/08/2026

چاکر خان ولد روزی قوم اوٹلانی تحصیل سوئی انصاف لئے کےاپیل کررہا ہے۔

Address

Dera Bugti

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Bugti Activities posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category