01/08/2026
اعلان
پاکستان گرامر اسکول ڈیرہ بگٹی
یکم اگست 2026
تمام طلباء اور والدین/ سرپرستوں کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ پاکستان گرامر اسکول ڈیرہ بگٹی میں گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کلاسوں کا باقاعدہ آغاز 3 اگست بروز سوموار سے ہوگا۔
اسکول کے نئے اوقات درج ذیل ہیں۔
صبح اسمبلی کی گھنٹی: 8:00بجے
جونیئر سیکشن کی چھٹی: 11:50 بجے
سینئر سیکشن کی چھٹی: 1:00 بجے
تمام طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کریں۔
شکریہ
Pakistan Grammar School Dera Bugti
Learning today.... Leading tomorrow...