fa di's birds

fa di's birds

Share

we have different birds and we sale and purchase birds.

20/05/2024

19/05/2024
19/12/2023

Shezada

19/12/2023

My czn trained a chick of

18/11/2023

Chota sa e halka sa shoq hazrat ki nazr

18/11/2023

Cuban Tody.

18/09/2023

Male in Mast Mood.
Shoqeen hazrat ki nazr

15/09/2023

Chota sa shoq hazrat ki nazr

25/08/2023

‏*🌍اگر زمین سے پانچ سیکنڈز تک محض پانچ سیکنڈز تک کے لیے آکسیجن غائب ہو جائے؟؟؟؟🌍*

ہم سب ایک منٹ تک سانس تو روک ہی سکتے ہیں لیکن یہاں بات ہماری نہیں پوری زمین کی ہے۔۔پوری زمین سے محض پانچ سیکنڈز تک کے لیے آکسیجن غائب ہو جائے

تو؟؟
ساحلِ سمندر پر لیٹے لوگوں کی جلد فورا جل جائے گی۔۔کیوں کہ ہوا میں موجود مالیکیولر آکسیجن ہی ہمیں الٹراوائلٹ روشنی سے بچاتی ہے۔
دن کے وقت آسمان کالا سیاہ ہو جائے گا اندھیرا پھیل جائے گا۔۔کچھ دکھائی نہیں دے گا

دھات سے بنی تمام وہ چیزیں جو الگ الگ ہیں فورا سے پہلے ایک دوسرے کے ساتھ ویلڈ ہو جائیں گی جڑ جائیں گی۔کیوں کہ ہوا میں موجود آکسیجن کی تہہ ہی انھیں آپس میں جڑنے سے روکے رکھتی ہے

زمین کا پینتالیس فیصد حصہ آکسیجن سے بنا ہے۔۔جیسے ہی آکسیجن غائب ہوئی ساری زمین کھردری ہو جائے گی اتھل پتھل ہو جائے گی اس پر قدم رکھنا مشکل ہو جائے گا۔
ہم ہوا کا اکیس فیصد دباو کھو دیں گے لہذا ہمارے کان کے پردے فورا پھٹ جائیں گے۔
کنکریٹ کو زمین پر جمے رہنے میں آکسیجن مدد دیتی ہے۔آکسیجن کے غائب ہوتے ہی کنکریٹ سے بنی تمام عمارتیں سیکنڈز میں ہی زمین بوس ہو جائیں گی۔
آکسیجن پانی کا ایک تہائی حصہ ہے۔۔جیسی ہی آکسیجن غائب ہوئی دنیا کے تمام سمندروں کا پانی ہائیڈروجن گیس بن جائے گا اس کا والیم بڑھ جائے گا یہ تمام گیس اڑ کر فضا میں چلی جائے گی۔۔۔
چلیں اب سوچتے ہیں کہ اگر آکسیجن گیس اپنی مقدار سے دوگنی ہو جائے یعنی جتنی ہم اب حاصل کر رہے ہیں اس کا دوگنا ہو جائے محض پانچ سیکنڈز کو
تو
ہمارے کاغذ کے جہاز زیادہ دیر اڑیں گے۔
گاڑیوں میں موجود پٹرول زیادہ لیٹر تک چلے گا۔
ہم زیادہ خوش اور زیادہ چالاک ہوں گے۔
زیادہ آکسیجن سے ہمارے جسم کے پٹھے مضبوط ہو جائیں گے اور ہم بہترین جمناسٹک کا مظاہرہ کر سکیں گے۔۔۔ہماری جسمانی کارکردگی میں اضافہ ہو گا۔
لیکن
۔
۔
۔
۔
لیکن
۔
۔
۔
۔
لیکن
زمین پر دیوقامت حشرات الارض گھومیں گے۔جی ہاں۔۔۔یہ کاکروچ،لال بیگ،بچھو،چھپکلیاں سب کی جسامت اتنی زیادہ ہو جائے گی کہ آپ کو خوف آنا شروع ہو جائے گا۔۔
کیوں کہ
حشرات الارض کی جسامت کا سائز فضا میں موجود آکیسجن کی مقدار پر منحصر ہوتا ہے۔
تو
دیکھ لیں
کیسے ہمارے رب نے ہر چیز کو مناسب رکھا ہے....

31/07/2023

Kaisa hai

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
32200