10/04/2024
ان دونوں نوجوانوں کا تعلق کوہ سلیمان سے ہے جن کو ریاست نے اپنی زندانوں میں قید کے رکھا ہوا ہے اور کسی کو کچھ نہیں پتہ وہ کہاں ہے کس حال میں ان کے بازیابی کے لیے اواز اٹھائیں
وطن یا موت✌
10/04/2024
ان دونوں نوجوانوں کا تعلق کوہ سلیمان سے ہے جن کو ریاست نے اپنی زندانوں میں قید کے رکھا ہوا ہے اور کسی کو کچھ نہیں پتہ وہ کہاں ہے کس حال میں ان کے بازیابی کے لیے اواز اٹھائیں
بلوچستان جاگو تحریک
The Balochistan Post- دی بلوچستان پوسٹ
بلوچستان جاگو تحریک کا آغاز ہو چکا ہے ۔۔بلوچ نوجوانوں ہمارا ساتھ دیں ۔ہر بلوچ مظلوم افراد کی آواز بنیں گے ۔ Everyone
28/01/2024
شاہوانی اسٹیڈیم کوئٹہ ✌️
بلوچستان زندہ آباد 💚❤️💙
Ghazi University DG Khan
بلوچستان جاگو تحریک
Urooj Saeed
26/01/2024
بلوچستان جاگو تحریک
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے واقعات تیز ہوتے جا رہے ہیں۔ جب سے بلوچستان میں ریاستی ظلم و جبر، جبری گمشدگیوں اور نسل کشی کے خلاف بلوچ قوم نے سیاسی تحریک کا آغاز کیا ہے۔ ریاست نے بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے واقعات میں اضافہ کر دیا ہے۔
گزشتہ دنوں بلوچی شاعر اور دشت کے رہائشی قاسم ملار کو بھی سیکورٹی فورسز نے غیر قانونی طور پر جبری گمشدگی کا نشانہ بناتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ ایک اور غیر قانونی واقعے میں فورسز نے کل رات بلیدہ بٹ سے دو طالب علموں کو جبری طور پر گمشدگی کا نشانہ بنایا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
جب سے بلوچستان میں ریاستی مظالم کے خلاف تحریک شروع ہوئی ہے ریاست نے بلوچستان میں جبر و ظلم کی ایک نئی داستان شروع کی ہوئی ہے۔ اسی خوف سے انہوں نے بلوچستان میں آئے ماؤں اور بہنوں پر اسلام آباد میں تشدد کا استعمال کیا۔
بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال دن بدن بگڑتی جا رہی ہے۔ انسانی حقوق کے اداروں کو اس طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
Help us to end Baloch Genocide by signing this Petition:
🔗 Link:
http://chng.it/78HH4PHtDG
26/01/2024
بلوچستان جاگو تحریک
کوئٹہ میں بلوچ قومی جلسہ روکنے کے لئے انتظامیہ نے دفعہ 144نافذ کردیا گیا ہے
کل کا جلسہ ہر صورت میں ہو گا
بلوچ قوم اب جاگ چکا ہے
The Balochistan Post- دی بلوچستان پوسٹ
بلوچستان جاگو تحریک
Today vedio Dr mahrang baloch
Everyone
18/11/2023