غنڈہ راج بھڑوت آج بھی قائم ہے
گدائی چونگی ریلوے پھاٹک کے قریب بیٹھے مصنوئی دہشت گردوں نے نہتے رکشہ ڈرائیور کو پرچی کے نام پر مارپیٹ شروع کردی موبائل فون توڑ دیا بٹوا چھین لیا آئے روز ایکسیڈنٹ کا ہونا معمول بن چکا ہے یہاں آخر کس کی ایماپر یہ ڈنڈا بردار غنڈے فعال ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں
نوٹس لیں
ناقص کام
اس پیج کا مقصد پاکستان کے دیہاتوں اور شہروں میں ہونے وا?
10/08/2025
.چاند کی وہ تصویریں جو 28 دنوں میں ایک ہی جگہ اور ایک ہی وقت میں لی گئیں
26/11/2022
*لاوارث ڈیرہ غازی خان*
یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ قوموں کی تباہی میں مرکزی کردار ہمیشہ کرپشن کا ہی ہوتا ہے، یہ کسی بھی صورت میں ہو، جس قوم میں جتنی زیادہ کرپشن ہو گی، وہ قوم اتنی ہی جلدبربادی کے گڑھے میں جاگرتی ہے، اگر کسی قوم کے رگوں میں کرپشن سرایت کرجائے تو وہ اپنی شناخت وساخت اور مقام و مرتبے سے یوں ہاتھ دھو بیٹھتی ہے، جیسے کوئی بلند مقام کبھی اس قوم کو ملا ہی نہیں تھا ۔کرپشن کینسر کی مانند خطرناک اور سماج کو سماجی موت سے ہمکنار کرنے والا بھیانک مرض ہے، جس معاشرے کو لگ جائے اس معاشرے کی بربادی یقینی سمجھیں۔ کرپشن معاشرے میں ایک اچھوت مرض کی طرح پھیلتی ہے اور زندگی کے ہر پہلو کو تباہ کرکے رکھ دیتی ہے،
سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ماڈل ٹاؤن سے ملحقہ سڑک جو ابھی تعمیری مراحل میں ہے فوٹو میں دکھایا گیا گڑھا کرپشن بدعنوانی کا منہ بولتا ثبوت ہے ناقص میٹیریل ناقص کام کی وجہ سے پورے ڈیرہ غازی خان کی سڑکوں پر گڑھے بن چکے ہیں برائے کرم اعلی حکام نوٹس لیں۔۔۔۔۔
ڈیرہ غازی خان
ڈیرہ غازی خان ہسپتال چوک نزد اسلامی بنک کے ساتھ موجود ایک نجی ہوٹل KFC کا ملازم کچرا باہرسڑک پر پھینک رہا ہے اور انکا یہ معمول بن چکا ہے روزانہ کچرا اسطرح باہرسڑک کنارے پھینکا جاتا ہے جبکہ کوڑا والا بڑا ڈرم ساتھ خالی رکھا ہے کچرا اس میں ڈالنے کی بجائے۔۔۔۔ یہ نہ صرف سشخصی ذمہ داری ہے بلکہ اس گھٹیا عمل پر ہوٹل انتظامیہ کو بھی نوٹس لینا چاہئے اس عمل سے نہ صرف شہر کی خوبصورتی متاثر ہورہی ہے پاس سے گزرنے والوں بھی مشکلات پیش آتی ہیں
04/05/2022
ڈیرہ غازی خان
پاکستانی چوک سے ملحقہ سڑک کی حالت زار جو اپنے ساتھ ہونے والی کرپشن کہانی کو رو رو کر سنا رہی ہے پورے پاکستان میں کرپشن راج ہے کوئی پوچھنے والا نہیں
کرپشن مکاؤ
ملک بچاؤ
14/02/2022
ڈیرہ غازی خان
پُل ڈاٹ جس کا افتتاح کچھ روز قبل ڈمی وزیرِاعلی نے کیا
فیصل میڈیکل سٹور کے سامنے سڑک کا کنارہ ٹوٹ پھوٹ کاشکار وجہ کام میں ناقص مٹیریل کا استعمال ۔۔۔۔۔
ڈیرہ غازی خان
پاسپورٹ دفتر کے سامنے سے گزرنے والا لوڈ ٹرک روڈ میں دھنس گیا شکر اللہ کریم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تمام سرکاری کاموں میں گھٹیا سے گھٹیا مٹیریل استعمال ہو رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں لعنت ذمہ داروں پر ۔۔۔۔
ڈیرہ غازیخان
چند روز قبل زور زبردستی پُل ڈاٹ کا افتتاح کیا گیا افتتاحی تقریب کے فورً بعد اہلِ علاقہ کے چند گیڈڑوں نے اس چوک کی خوبصورتی اور صفائی پر دھاوا بول دیا جس سے اس ویڈیو میں نظر آنے والی بزدار صاب کی سائیکل خطرے میں ہے کہ کہیں اسے ہی نا لے جائیں مہربانی فرما کر بزدار صاب کی سائیکل کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جائے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جمعة مبارك
اللہ کریم ہم سب کو اچھے اعمال کی توفیق دے آمین 
ڈیرہ غازی خان
پُل ڈاٹ مانکہ کینال پر گزرنے والی میٹھے پانی کی پائپ لائن میں لیکیج کی وجہ سے اب تک لاکھوں لیٹر پانی نہ صرف ضائع ہو چکا ہے بلکہ اسکی کالونیوں کو جانے سپلائی بھی شدید متاثر ہے پانی کو مزید ضائع ہونے بچایا جائے اس مسئلے کو فلفور حل کیا جائے ۔۔۔۔۔
10/01/2022
ڈیرہ غازی خان
پاسپورٹ دفتر کے باہرعوام کے بیٹھنے کےلیے بنائی گئی کرسیُوں کے ساتھ پڑا گند لوگوں کے شعور کو واضع اُجاگر کر رہا ہے مہربانی فرما کر خود بھی صاف رہیں اور شہر کو بھی صاف ستھرا رکھیں ۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dera Ghazi Khan
