Deputy Commissioner Dera Ghazi Khan

Deputy Commissioner Dera Ghazi Khan

Share

گورنمنٹ آف پنجاب

24/04/2026

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ کی "منشیات سے پاک پنجاب" آگاہی مہم جاری ہے۔ اسلام نے عقل زائل کرنے والی اور انسان کو ہلاکت کی طرف لے جانے والی ہر شے حرام قرار دی۔ آئمہ مساجد و علماء کرام، والدین، اساتذہ اور معاشرے کے تمام طبقات منشیات کے خلاف آگاہی پھیلانے اور نوجوان نسل کو اس سے محفوظ رکھنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ آئیں ہم سب مل کر بنائیں، منشیات سے پاک، پُرامن پنجاب!

24/04/2026

عوام کے ملکیتی حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کی جانب سے نظام اراضی کو جدید ،شفاف، عوام دوست ڈیجیٹل اصلاحات متعارف کروا دی گئیں
پنجاب ریونیو ایکٹ 1967ءمیں ترامیم
ترامیم کی بدولت جائیداد کے حقوق کا تحفظ ، زمینی تنازعات میں کمی اور عوامی اعتماد کی بحالی ممکن ہو سکے گی۔

24/04/2026
24/04/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر

ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد کا ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت تونسہ شریف کا دورہ

صفائی عملہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش اور نقد انعامات دیئے

صفائی نصف ایمان ہے، شہر و دیہات کو صاف رکھنا مشترکہ مشن ہے: ڈپٹی کمشنر

ویسٹ مینجمنٹ اور ستھرا پنجاب پروگرام کی کامیابی کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا

شہریوں میں صفائی سے متعلق آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

24/04/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر

ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد کا تونسہ شریف کا تفصیلی دورہ

زیر تعمیر پیرا ہیڈ کوارٹر سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا ۔بہتری کی ہدایات جاری

مانومنٹ ٹاور کا باقاعدہ افتتاح

سنگھڑ پل اور شہر کی بیوٹیفکیشن ، تعمیراتی سکیموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر کی شہریوں سے ملاقاتیں، مسائل سنے

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا

چیف آفیسر ضلع کونسل جواد الحسن گوندل، اسسٹنٹ کمشنر تونسہ جنید خان اور دیگر افسران ہمراہ تھے

23/04/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر

ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تونسہ شریف کا اچانک دورہ

مختلف وارڈز کا معائنہ کرتے ہوئے مریضوں کی عیادت اور تیمارداروں سے سہولیات بارے دریافت کیا

ڈیوٹی روسٹر کے مطابق ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی حاضری چیک کی

ہسپتال میں مفت ادویات کی فراہمی، لیبارٹری ٹیسٹ اور ریکارڈ کی جانچ پڑتال

صفائی، سیکیورٹی، واش رومز اور مشینری کا تفصیلی معائنہ

معیاری طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد


Maryam Nawaz Sharif Team MNS Chief Minister Punjab's Updates Chief Secretary Punjab Govt of Punjab

23/04/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد کا گندم خریداری مرکز کا دورہ

کسانوں سے گندم کی خریداری کی تیاریوں اور دیگر معاملات کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر کو باردانہ کے اجراء اور گندم خریداری کی پالیسی سے متعلق بریفنگ دی گئی

گندم خریداری مرکز پر کسانوں کےلئے ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں،ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد

صوبہ کے کسانوں سے پرائیویٹ فرم کے ذریعے 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدی جائے گی،بریفنگ

کسانوں کو فی من 3500 روپے گندم کی ادائیگی کی جائے گی،بریفنگ

گندم بیچنے کےلئے کسان آن لائن رجسٹریشن کرائیں گے،بریفنگ

Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Chief Minister Punjab's Updates Team MNS Agriculture Department Punjab

22/04/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد کا علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ ۔

21/04/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت

ڈیرہ غازی خان شہر کی خوبصورتی کیلئے عملی اقدامات جاری

کمشنر اشفاق احمد چوہدری کا ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد کے ہمراہ گولائی کمیٹی اور صدر بازار کا دورہ

بیوٹیفکیشن سکیم پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ وسیم اختر جتوئی ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس و پلاننگ امیر مسلم اور دیگر افسران کی موقع پر بریفنگ

گولائی کمیٹی اور صدر بازار کو ٹریفک فری بنانے کی تجویز پر بھی غور کیا گیا۔

کمشنر کی تاجروں اور شہریوں سے ملاقاتیں،سکیم کی جلد تکمیل کیلئے تعاون کےلئے گفتگو

ٹریفک فری اور خوبصورت بازار سے نہ صرف بہتر ماحول فراہم ہوگا بلکہ کاروباری سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

https://dgkhan.punjab.gov.pk/

Address


Dera Ghazi Khan
32200