19/04/2026
#علم
اور
#علماء
Islamic Education is for Humanity
seek Islam & humanity with
#Hina lecturer
19/04/2026
#علم
اور
#علماء
16/04/2026
#ویل #بددعا
سنن الترمذی
کتاب: جمعہ کا بیان
باب: جمعہ کے دن کی وہ ساعت جس میں دعا کی قبولیت کی امید ہے
حدیث نمبر: 491
حدیث نمبر: 491 حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا مَعْنٌ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهَادِ، عَنْمُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خَيْرُ يَوْمٍ طَلَعَتْ فِيهِ الشَّمْسُ يَوْمُ الْجُمُعَةِ، فِيهِ خُلِقَ آدَمُ، وَفِيهِ أُدْخِلَ الْجَنَّةَ، وَفِيهِ أُهْبِطَ مِنْهَا، وَفِيهِ سَاعَةٌ لَا يُوَافِقُهَا عَبْدٌ مُسْلِمٌ يُصَلِّي، فَيَسْأَلُ اللَّهَ فِيهَا شَيْئًا إِلَّا أَعْطَاهُ إِيَّاهُ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: فَلَقِيتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ سَلَامٍ فَذَكَرْتُ لَهُ هَذَا الْحَدِيثَ، فَقَالَ: أَنَا أَعْلَمُ بِتِلْكَ السَّاعَةِ فَقُلْتُ أَخْبِرْنِي بِهَا وَلَا تَضْنَنْ بِهَا عَلَيَّ، قَالَ: هِيَ بَعْدَ الْعَصْرِ إِلَى أَنْ تَغْرُبَ الشَّمْسُ، فَقُلْتُ كَيْفَ تَكُونُ بَعْدَ الْعَصْرِ، وَقَدْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يُوَافِقُهَا عَبْدٌ مُسْلِمٌ وَهُوَ يُصَلِّي وَتِلْكَ السَّاعَةُ لَا يُصَلَّى فِيهَا، فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلَامٍ: أَلَيْسَ قَدْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ جَلَسَ مَجْلِسًا يَنْتَظِرُ الصَّلَاةَ فَهُوَ فِي صَلَاةٍ قُلْتُ: بَلَى، قَالَ: فَهُوَ ذَاكَ. قَالَ أَبُو عِيسَى: وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ طَوِيلَةٌ، قَالَ أَبُو عِيسَى: وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، قَالَ: وَمَعْنَى قَوْلِهِ أَخْبِرْنِي بِهَا وَلَا تَضْنَنْ بِهَا عَلَيَّ لَا تَبْخَلْ بِهَا عَلَيَّ، وَالضَّنُّ الْبُخْلُ، وَالظَّنِينُ الْمُتَّهَمُ.
ترجمہ:
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : سب سے بہتر دن جس میں سورج نکلا جمعہ کا دن ہے، اسی دن آدم پیدا کیے گئے، اسی دن وہ جنت میں داخل کیے گئے، اسی دن وہ جنت سے (زمین پر اتارے گئے) اس دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ جسے مسلم بندہ نماز کی حالت میں پائے اور اللہ سے اس میں کچھ طلب کرے تو اللہ اسے ضرور عطا فرمائے گا، ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں : پھر میں عبداللہ بن سلام سے ملا اور ان سے اس حدیث کا ذکر کیا تو انہوں نے کہا : میں یہ گھڑی اچھی طرح جانتا ہوں، میں نے کہا : مجھے بھی اس کے بارے میں بتائیے اور اس سلسلہ میں مجھ سے بخل نہ کیجئے، انہوں نے کہا : یہ عصر کے بعد سے لے کر سورج ڈوبنے کے ۔ قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (1139) صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 491
Translation:
Sayyidina Abu Hurairah (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “The best of days on which the sun has risen is Friday. On it, Adam was created and on it, he was admitted to Paradise and on it, he was sent down from it. And, there is an hour in it which no Muslim slave who gets it, prays and asks Allah in it for something but He will give it to him.” Sayyidina Abu Hurairah (RA) said, “I met Abdullah ibn Salaam and mentioned to him the hadith. He said, ‘I know that hour’. So, I said, ‘Infrom me of it and do not be miserly with me about it’. He said, ‘It is from after asr till sunset’. I said, ‘How can it be after asr while Allah’s Messenger ﷺ said that no Muslim slave who gets it will pray but this hour is one when one does not pray?’ So Abdullah ibn Salaam said, ‘Is it not that Allah’s Messenger ﷺ said that one who sits in a gathering waiting for prayer is as though he is engaged in prayer?’ I said, ‘Yes!’ He said, ‘It is that’. And the account is lengthy in the hadith. [Ahmed10307, Bukhari 935, Muslim 852, Nisai 1369] --------------------------------------------------------------------------------
#جمعہ
🌴اہل البیت کی شان 🌴
حضرت صفیہ بنت شیبہ سے روایت ہے کہ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ بیان فرماتی ہیں کہ
💚’’حضور نبی اکرم ﷺ صبح کے وقت باہر تشریف لائے در آں حالیکہ آپ ﷺ نے ایک چادر اوڑھی ہوئی تھی جس پر سیاہ اون سے کجاووں کے نقش بنے ہوئے تھے۔
💚حسن بن علی علیھما السلام آئے تو آپ ﷺ نے انہیں اس چادر میں داخل کرلیا پھر
💚حسین علیہ السلام آئے اور آپ کے ہمراہ چادر میں داخل ہوگئے، پھر
💚فاطمہ سلام اللہ علیہا آئیں، آپ ﷺ نے انہیں اس چادر میں داخل کرلیا، پھر
💚علی علیہ السلام آئے تو آپ ﷺ نے انہیں بھی چادر میں لے لیا۔ پھر
🌹آپ ﷺ نے یہ آیت مبارکہ پڑھی: اِنَّمَا یُرِیْدُ اللهُ لِیُذْهِبَ عَنْکُمُ الرِّجْسَ اَهْلَ الْبَیْتِ وَیُطَهِرَکُمْ تَطْهِیْرًا.
🌹 ’’اے اہل بیت! اللہ تو یہی چاہتا ہے کہ تم سے (ہر طرح کی) آلودگی دور کردے اور م کو کمال درجہ طہارت سے نواز دے۔‘‘
(مسلم، الصحیح، 4: 1883، کتاب فضائل الصحابه، رقم: 2424)
اِن نفوسِ قدسیہ کو اپنی چادر میں داخل کرنے کے بعد حضور نبی اکرم ﷺ نے جو آیت تلاوت کی اس میں آپ ﷺ نے اللہ کے ارادے سے امتِ مسلمہ کو مطلع فرمایا۔ اللہ کا ایک ارادہ تو وہ ہے جو آیت مبارکہ میں نازل ہوا اور
🌴ایک ارادہ وہ ہے جو عملِ مصطفی ﷺ سے ظاہر ہورہا ہے۔ اس لیے کہ حضور ﷺ سے صادر ہونے والے جملہ اقوال و اعمال مبنی بر وحی ہوتے ہیں۔ اللہ نے ایک طرف وحی متلو اور وحی جلی کے ذریعے انما یریداللہ لیذہب عنکم الرجس کے الفاظ حضور ﷺ کی زبانِ مبارک سے کہلوائے اور دوسری طرف وحی غیر متلو اور وحی خفی کے ذریعے حضور نبی اکرم ﷺ کو اہلِ بیتِ اطہار کے نفوسِ مقدسہ کو چادر تطہیر میں جمع کرنے کا حکم دیا تاکہ امت کو معلوم ہوجائے کہ یہ اہلِ بیت ہیں، جن سے اللہ نے ہر طرح کی آلودگی اور گناہوں کو دور کردیا اور ہر طرح کی آلودگی، شک، نقص اور دنیوی آلائشوں سے پاک صاف کردیا ہے۔
#اہلبیت
13/04/2026
13/04/2026
♥️
08/04/2026
گیس آتی نہیں اور بل اتنے زیادہ ؟ خُدا کے لیے اپنے حقوق کے لیے بولا کریں ورنہ یہ حکومت آپکے چمڑے سمیت آپکو بیچ دے گی ، اداکارہ سعدیہ امام گیس کا بل زیادہ آنے پر حکومت پر برس پڑیں ، اداکارہ سعدیہ امام کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ بتا رہی ہیں کہ جب میں اپنا بل لیکر گیس والوں کے دفتر گئ تو کوئی شنوائی نہیں ہوئی ، الٹا کہا گیا کہ استعمال کیا ہے تو بل آیا ہے ،میں گیس کھا رہی ہوں ؟ گیس سے نہا رہی ہوں ؟ میں نے اپنا بستر گیس کے چولہے کے اوپر سجایا ہوا ہے ؟ میں بس 24 گھنٹے گیس ،گیس کی قوالی کرتی رہتی ہُوں کیا؟ گیس تو آتی ہی نہیں اور 26000 ہزار کا بل آگیا ، یہاں کوئی پوچھنے والا نہیں ، انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ خدا را اپنے حق کے لیے آواز بلند کیا کریں ورنہ یہ حکومت آپکے چمڑے سمیت آپکو بیچ کھائے گی ۔۔۔۔
Disclaimer:This content is shared strictly for informational and awareness purposes,based solely on publicly available reports and media sources.