Many many Happy Return of day's
To Social media head RSC
Mr Muhammad Zakria
RSC DG khan chapter
Royal student welfare community is social organization for helping needy people's
05/01/2023
*-All Pakistan online Qirat competition ~2023 Organized by RSWS:*
~RSWS is striving to bring talent in the youth in front. Several competitions such as, Qirat National Level Competition has been organized on this Google meet لَقَدْ مَنَّ ٱللَّهُ عَلَى ٱلْمُؤْمِنِينَ إِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولًا
"بے شک اللہ کا بڑا احسان ہوا مسلمانوں پر کہ انہی میں سے ایک رسول بھیجا"
~Competition is always a good thing. It forces us to do our best. A monopoly renders people complacent and satisfied with mediocrity." -- Nancy Pearcy
*Royal Student's Welfare Society Pakistan ( Faisalabad Chapter Organized All Pakistan Online Qirat competition categorie:*
~ *Qirat Competition*
If you are the one who loves to learn and compete, come forward and get yourself registered.
*Venue*Live on Google meet*
𝐏𝐫𝐢𝐳𝐞𝐬:
Winners will be awarded Cash prizes ,shields along with Appreciation Certificates
📞 𝐅𝐨𝐫 𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 & 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬:
03040470049
Regards
# *Royal Student's Welfare Society Pakistan*( Faisalabad Chapter )
05/01/2023
قرآں کی زباں خود ہے ثنا خوان محمد ۔۔۔
اللہ کا فرمان ہے فرمان محمد ۔۔۔
تیرا ہی کرم یہ گنہگار پہ یارب۔۔۔
مجھ کو جو بنایا ہے ثنا خوان *محمد ۔۔۔♥️
📢 🎊 🎉 🥳
*آل پاکستان مقابلہ حسن نعت 2023 بذریعہ گوگل میٹ*
*رائل سٹوڈینٹ ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ( __RSWS_ )* ایک ایسا ادارہ ہے جو عوام الناس کی خدمت اور فلاح و بہبود کے ساتھ ساتھ نوجوان نسل کی ذہانت , قابلیت , صلاحیت اور چھپے ہوئے جواہر کو منظر عام پر لانے کیلیے بھر پور کوشاں ہے ۔۔۔۔🎀
*مقابلہ جیتنے کیلیے نہیں مقابلہ سیکھنے کیلیے ہوتا ہے*۔۔۔💕
*رائل سٹوڈینٹ ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ (RSWS) رائل چیپٹر ملتان* کے منعقد کردہ دیگر کامیاب مقابلوں کی طرح نوجوان نسل کیلیے ایک اور پلیٹ فارم
*آل پاکستان مقابلہ حسن نعت 2023 بذریعہ گوگل میٹ* منعقد کروایا جارہا ہے ۔🪄
خواہشمند خواتین و حضرات فوری رجسٹریشن کیلیے رابطہ کریں
📞📲0313 6233494
🌍📧 *بمقام* : *گوگل میٹ*
*انعامات*:🏆🥇🥈🥉🏅🎖️💵📜
مقابلے میں حصہ لینے والے افراد کو کیش انعامات , انعامی شیلڈ اور اسناد سے بھی نوازا جائے گا۔
*منجانب* :
*رائل سٹوڈینٹ ویلفیئر سوسائٹی(RSWS) رائل چیپٹر ملتان* ۔۔۔
01/01/2023
*Assalam o Alaikum!*
*IMPORTANT ANNOUNCEMENT!!!!*
RSWS YOUTH DEVELOPMENT PROGRAM.
HOW TO TACKLE DEPRESSION.
Depression can drain your energy, leaving you feeling empty and fatigued. This can make it difficult to muster the strength or desire to get treatment. Small lifestyle changes may help you manage these feelings. If a person feels sustained, intense, feelings of sadness or loss of interest in activities, they may have clinical depression.
Lookout for such a issue in your loved ones and help them to fight depression.
*Our Mentor will make sure to provide with the remedy you are looking for.*
*Registration Fee: 150/-*
*For more details,contact*
Adeel Tufail
Supervisor YDP and RSWS
0301-5102292
*Regards:*
*RSWS YOUTH DEVELOPMENT TEAM*
28/12/2022
السلام وعلیکم. کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے صحت اور ایمان کی بہترین حالتوں میں ہوں گیں..اپ لوگوں کے ساتھ ایک راشن کیس شیئر کیا گیا تھا. ہمارےسندھ کی اس فیلی کے حالات بہت خراب ہیں. راشن کی سخت ضرورت ہے کتنی تکلیف ہوتی ہے کسی سے مانگتے ہوئے آپ جانتے ہوں گیں لیکن اگر اللہ نے آپ کو دینے والوں میں رکھا ہے تو ان کی مدد کیجئے . خدارا اپنی روزمرہ کی زندگیوں میں اتنے فضول خرچے کرتے ہو. ایک دن کی رقم سے اگر آپ 50 یا 100 صدقہ کر دیں گیں تو یقین جانیں آپ کی رقم پہ زیادہ اثر نہیں پڑے گا لیکن کسی غریب کے لیے آپ کا ایک روپیہ بھی بہت اہمیت رکھتا. 🥺🥺امید ہے کہ آپ لوگ تھوڑا غور کریں گیں اس پہ اور مدد کریں گیں ایزی پیسہ نمبر دیا گیا ہے. +03441093320 .بھیجنے کے بعد کنفرم کرنے کے لیے سکرین شاٹ مجھے بھیج دیں .جزاک اللہ
25/12/2022
قائد اعظم محمد علی جناح، 25 دسمبر 1876ء – 11 ستمبر 1948ء) کے نامور وکیل، سیاست دان اور بانی پاکستان تھے۔ محمد علی جناح 1913ء سے لے کر پاکستان کی آزادی 14 اگست 1947ء تک آل انڈیا مسلم لیگ کے سربراہ رہے، پھر قیام پاکستان کے بعد اپنی وفات تک، وہ ملک کے پہلے گورنر جنرل رہے۔سرکاری طور پر پاکستان میں آپ کو قائدِ اعظم یعنی سب سے عظیم رہبر اور بابائے قوم یعنی قوم کا باپ بھی کہا جاتا ہے۔
کراچی سے پیدائشی اور لنکن ان سے بیرسٹری کی تربیت حاصل کرنے والے جناح، بیسویں صدی کے ابتدائی دو عشروں میں آل انڈیا کانگریس کے اہم رہنما کے طور پر ابھرے۔
1940ء تک جناح کو یہ یقین ہو چلا تھا کہ ہندوستان کے مسلمانوں کو ایک علیحدہ وطن کی جدوجہد کرنی چاہیے۔ اسی سال، مسلم لیگ نے جناح کی قیادت میں قرارداد پاکستان منظور کی جس کا مقصد نئی مملکت کی قیام کا مطالبہ تھا .
جناح 71 سال کے عمر میں انتقال کر گئے جبکہ ان کے نوزائیدہ ملک کو سلطنت برطانیہ سے آزاد ہوئے محض ایک سال کا عرصہ ہوا تھا۔
منجانب : *رائل ڈیرہ غازی خان چیپٹر*
18/12/2022
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ ☀️
آج ڈیرہ غازی خان چیپٹر کی طرف سے ایک یتیم بچی کو گرم کپڑے اور شوز لے کر دیے گئے.
اللہ پاک یہ چھوٹی سی کاوش اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے.
آئیے اور آگے بڑھیے. اپنے مال سے خرچ کیجئے.. غریب, بھوکے اور یتیموں کا سہارا بنئے 😇 🟩نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"بے شک مومن ایک ڈھانچے کی مانند ہیں جس کا ایک حصہ دوسرے کو مضبوط کرتا ہے۔"🌸
حق حقدار تک
رائل سٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کی ایک غیر سیاسی ، غیر منافع بخش اور قابلِ اعتبار فلاحی تنظیم ہے جو عرصہ دراز سے دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ہے۔ ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ آپ کی دی ہوئی پائی پائی حقدار تک ضرور پہنچی گی بمعہ ثبوت و شواہد کے۔
تو اپنے عطیات رائل سٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی کو دیں تاکہ ہم زیادہ سے زیادہ لوگوں کی مدد کر سکیں .
ہم آپ کے تعاون کے شکر گزار ہیں.
*رائل ڈیرہ غازی خان چیپٹر*
09/11/2022
ہر سال 9 نومبر کو پورے پاکستان میں شاعرمشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کو یوم اقبال کے طور پر منایا جاتا ہے.آپ *9نومبر1877*
کو شہر سیالکوٹ میں پیدا ہوا.
علامہ اقبال کی شہرت جہاں مسلمانوں کے موجودہ دور میں مصلحانہ کردار کی تھی وہیں قیامِ پاکستان میں ایک ممتاز شخصیت کی تھی کیونکہ انہوں نے اپنے خطبۂ الٰہ آباد میں مسلمانوں کی الگ مملکت کا پورا نقشہ پیش کر دیا تھا.
مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس منعقدہ 1930 میں آپ نے فرمایا.
*ہندوستان ایک ملک نہیں برصغیر ہے. یہاں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے اور مختلف زبانیں بولنے والے رہتے ہیں.مسلمان اپنا ایک الگ تشخص چاہتے ہیں*
اسی تشخص کو برقرار رکھنے کے لیے آپ نے پاکستان بنانے کی تجویز دی.
آپ کی شاعری نوجوانوں کو خواب غفلت سے جاگنے اور شاہیں کا بننے کا درس دیتی ہے .
*نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر*
*تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر*
علامہ محمد اقبال
*21اپریل1938*
کو خالق حقیقی سے جا ملے.
*رائل سٹوڈنٹس ویلفیئر کمیونٹی پاکستان*
*ڈیرہ غازی خان چیپٹر*
دعاگو *ثمرہ شوکت ڈپٹی سپروائزر کور ٹیم10*
07/10/2022
_AssalamuAlaikum wwrb!_
_RSC Twin city chapter_ is going to organize *"Award Distribution Ceremony 2022"* for _active Volunteers_ of RSC
*Details of ceremony are:👇🏻*
🔹 *Date:* October 8, 2022
🔹 *Day:* Saturday
🔹 *Venue:* Rakaposhi F-7 Islamabad
🔹 *Timings:* 2pm - 4pm
🔸 _Everyone from RSC can join us_
🔸 *Content By:* Esha Arooj
*Regards,*
_Royal Students Welfare Community, Pakistan_
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dera Ghazi Khan
