Shaheen Koh-e-Sulaiman

Shaheen Koh-e-Sulaiman

Share

social media

16/05/2024

🔖گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول چنالہ
سٹوڈنٹ الیکشن رزلٹ

🔖صدرارت👇:
عبد الوحید 39
محمد عرفان 22

🔖نائب صدر👇:
محمد آفتاب 27
محمد دانش 33
بوگس 1

🔖جنرل سیکرٹری👇:
محمد عمر 36
یحی جاوید 24
بوگس 1

🔖فنانس سیکرٹری👇:
اورنگزیب 32
محمد نیاز 19
محمد زید 10
(SHAHEEN🦅 NEWSکوہ سلیمان)

16/05/2024

🔖آج مورخہ 16 مئی کو گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول چنالہ کے ھیڈماسٹرمحمد نعیم کی دعوت پر سکول کی وزٹ کی جس میں سٹوڈنٹ کونسل الیکشن2024 کےوٹنگ کے عمل کو کور کیا۔
🔖وٹنگ کا عمل صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ھوا۔
🔖طلباء بہت ھی پر جوش ھیں۔
🔖شاھین نیوز کو ھیڈ ماسٹر صاحب نے مزید بتایا کہ کوہ سلیمان سمیت جنوبی پنجاب کے تمام ہائی اور ایلیمنٹری سکولوں میں آج الیکشن ھو رہے ھیں۔
🔖شاھین نیوز کوہ سلیمان کی طرف سے گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول چنالہ کے ھیڈ ماسٹر اور تمام سٹاف کو سٹوڈنٹ کونسل کےالیکشن کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کرتے ھیں۔ 👏👏👏👏
(SHAHEEN🦅 NEWSکوہ سلیمان)
🔖11 بجے وٹنگ کا عمل مکمل ھوا ہے۔ اب وٹوں کی گنتی کی جارہی ھے۔ جوں ھی رزلٹ آوٹ ھو گا۔ شاہین نیوز جلد آپ کو مطلع کرے گا۔

20/04/2024

بچے کی آخری اواز بابا مجھے باہر نکالو😭😭😭
بابا منا درا کھش 😭😢😭😭😭

24/02/2024
27/01/2024

(منگڑوٹھہ روڈ فرحت آباد تونسہ شریف)
فرحت آباد میں چوروں کی راج 3دن پہلے رات کو ٹرانسفارم چوری آج رات 10 بجے گن پوائنٹ پر 2 موٹر سائیکل اور پیسے چھین لیئے گے
ذرائع کے مطابق 3 ہنڈا موٹر سائیکل والے آئے دکان پر بندوق دکھا کر 2 موٹر سائیکل ایک ہنڈا 125 اور ایک ہنڈا سی ڈی لے گئے اور پیسے موبائل بھی چھین لیے گئے
(SHAHEEN🦅NEWSکوہ سلیمان)

22/01/2024

شاھین نیوز کا کسی بھی حلقے میں کسی پارٹی یا کسی امیدوار سے کوئ وابستگی اور سیاسی تعلق نہیں ہے ہم صرف صورتحال اصل حقائق آپ تک پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں اور ہمارا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے آپ بھی سیاست اور سیاستدانوں کیلئے اپنے رشتوں کو خراب نہ کریں ہاں مگر ووٹ میرٹ پر کاسٹ کریں سیاست میں اختلاف ضرور رکھیں لیکن اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہ جائے
SHAHEEN🦅NEWSکوہ سلیمان

21/01/2024

اسلام وعلیکم:
بھائیو میں کئ دنوں سےسوشل میڈیا پے دیکھ رہا ہوں یہ جو الیکشن کا کمپین چل رہا ہے
جو نمائندے ووٹ مانگنے آتے ہیں ہوائ فائرنگ اور پھول نچھاور کرنا گلے میں ہار ڈال کر اسقتبال کیا جا رہا ہے
خود گندے تالاب کا پانی پی کے ان کو منرل واٹر پیش کیا جا رہا ہے
ان سے سوال کرو آپ نے ہمارے لیۓ کیا کیا یہ لوگ کون سا تیر مار کر آرہے ہیں
یہی نمائندے 8 فروری کے بعد آپ لوگوں کو پہچانے گے بھی نہیں
(SHAHEEN 🦅 NEWS کوہ سلیمان)

20/01/2024

تونسہ شریف منگڑوٹھہ روڈ فرحت آباد:

👈فرحت آباد: بجلی کی ٹرانسفارمر چوری تین دن سے بجلی نہیں لوگ بجلی اور پانی کے لیے پریشان

سیاسی پارٹیوں سے گزارش ہے فرحت آباد جائیں اپنے ووٹ مانگنے امید ہے 8 فروری تک آپ لوگ ہر مسائل حل کر سکتے ہیں اس کے بعد آپ لوگ نظر بھی نہیں آئینگے

(SHAHEEN🦅NEWSکوہ سلیمان)

01/08/2023

میٹرک کا رزلٹ آتے ہی
تونسہ میں رکشوں کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں

31/07/2023

سموئے دستانی نغن وحشتوں
تونڑیں بنیں تھافغاں پھشوں
پھشوں یا مپھشوں حامغا وحشوں

25/07/2023

جج نے پھانسی کی سزا دینے والے مجرم سے پوچھا ۔
بتاؤ آپ کی آخری خواہش کیا ہے؟
مجرم نے کہا تونسہ شریف سے موسیٰ خیل روڈ بنتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں۔
جج نے جواب دیا بڑے ہوشیار ہو ساری عمر زندہ رہنا چاہتے ہو 🤣🤣

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Punjab
Dera Ghazi Khan
2585