21/05/2026
پاک آرمی سویلین نوکریاں/ بہاولپور کینٹ
Latest Jobs Adds, General Knowledge, Current Affairs, Computer Science, Past Paper PPSC MCQs......💯✔
21/05/2026
پاک آرمی سویلین نوکریاں/ بہاولپور کینٹ
13/05/2026
فاریسٹ رینجر فزیکل ٹیسٹ سنٹر اڈریس
میل آنا شروع
اپنا (Gmail account) چیک کریں
کل صبح 5 بجے شناختی کارڈ اور بائیومیڑک کے ساتھ متعلقہ سنٹر تشریف لے جائیں
13/05/2026
نیشنل بینک آف پاکستان میں بطورِ کیشئیر سرکاری نوکریاں
جاب لوکیشن ; اشتہار میں بتائے گئے کافی زیادہ شہروں میں سے آپ کسی بھی ایک شہر میں اپلائی کروا سکتے ہیں ..
Post: Teller (OG-III)`
Qualification: Graduation
Experience: Fresh can also apply
Age Limit: 30 yrs
Last Date: 22 May 2026
25/04/2026
Punjab Police New Jobs Ads 2026
👇👇👇👇👇👇👇👇
آخری تاریخ:- 05-05-2026
25/04/2026
پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی (PFSA) میں متعدد سرکاری نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے..
👇👇👇👇👇👇👇👇👇
آخری تاریخ:- 28 اپریل 2026
23/04/2026
Excise Department New Jobs 2026
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
19/04/2026
پاکستان قانون نافذ کرنے والے ادارے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (FIA) نے ملک بھر کے نوجوانوں کے لیے بڑی بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے...
آپ ایک باوقار سرکاری نوکری چاہتے ہیں تو یہ موقع ہرگز ضائع نہ کریں..
دستیاب اہم آسامیاں
اسسٹنٹ (BS-15)
سب انسپکٹر (BS-14)
اسٹینو ٹائپسٹ (BS-14)
UDC / LDC کلرک
اسسٹنٹ سب انسپکٹر (ASI)
کانسٹیبل
کانسٹیبل ڈرائیور
اسٹاف کار ڈرائیور
تعلیم
پرائمری سے لے کر گریجویشن تک امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں
عمر کی حد
18 سے 30 سال (5 سال عمومی رعایت کے ساتھ)
فزیکل ٹیسٹ (متعلقہ پوسٹس کیلئے)
1.6 کلومیٹر دوڑ
مرد: 7 منٹ
خواتین: 10 منٹ
اپلائی چلان فیس
2000 روپے (فی پوسٹ)
آخری تاریخ: 4 مئی 2026
14/04/2026
Counter Terrorism Department (CTD) (Police Field Operator) New Jobs 2026
👇👇👇👇👇👇👇👇👇
Last Date :- 30 April 2026
14/04/2026
DC Deputy Commissioner Office New Jobs Advertisement Notice New 2026
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
14/04/2026
Congratulations Inspector ASF
Federal Public Service Commission has recommended the following candidates for Appointment against the Posts of ( INSPECTOR ) (BS-16) ( AIRPORTS SECURITY FORCE )
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
10/04/2026
کراچی پورٹ ٹرسٹ (KPT) میں مرد و خواتین کے لیے متعدد سرکاری نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے
تعلیمی قابلیت: میٹرک مع متعلقہ شعبہ میں 2 سالہ تجربہ
عمر کی حد :- 18 سے 30 سال تک
درخواستیں بذریعہ میل یا کوریئر جمع کروانے کی آخری
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
تاریخ:- 29 اپریل 2026