Grand Health Alliance Dera Ghazi Khan

Grand Health Alliance Dera Ghazi Khan

Share

this page is to discuss problems and issues of health department employees of DGKHAN

31/10/2023

معزز گروپ ممبران اسلام علیکم ۔۔جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ حکومت کی جانب سے ملازمین کی پنشن اور لیو انکیشمنٹ کے قوانین میں ترمیم کی گئی ہے جس کے خلاف ملازمین نے ھڑتال کی اور کئی دن تک دھرنا دیا گیا قائدین نے گرفتار یاں دیں ۔بعد میں مریم نواز کی جانب سے ملازمین کو یقین دھانی کرائی گئی تھی کہ آپ دھرنا موءخر کریں آپ کے مطالبات تسلیم کروانے کی کوشش کی جائے گی قائدین نے دھرنا موءخر کردیا تھا ۔اج حکومت کی جانب سے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے انشاللہ مطالبات بھی تسلیم ھو جائیں گے ۔ھمیں اپنے قائدین پر مکمل بھروسہ ہے

28/10/2023
28/10/2023

گرینڈ ہیلتھ الائنس کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری کی چند تصویری جھلکیاں ۔نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

25/10/2023

تنخواہ داروں سے ٹیکس وصولی26ارب4کروڑ باقی پورے ملک سے ٹیکس وصولی 25ارب ۔کٹوتی پھر بھی ملازمین کی تنخواہوں سے اور پنشن سے ۔کون لوگ ھو تسی

Photos from Grand Health Alliance Dera Ghazi Khan 's post 21/10/2023

مشاورتی اجلاس گرینڈ ہیلتھ الائنس ڈی جی خان
21.10.23

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


DHDC Office DGKHAN
Dera Ghazi Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00