Shelter Home DGK -پناہ گاہ

Shelter Home DGK -پناہ گاہ

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shelter Home DGK -پناہ گاہ, Housing and homeless shelter, Dera Ghazi Khan.

Photos from ‎Shelter Home DGK -پناہ گاہ‎'s post 27/02/2021

گزشتہ رات مورخہ 26 فروری 2021 بروز جمعتہ المبارک کو کراچی کے مصروف ترین علاقے لیاری میں پاکستان بیت المال کی جانب سے پناہ گاہ کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا یے۔ اس پناہ گاہ میں 100 لوگوں کو صاف ستھری رہائش اور صبح کا ناشتہ جبکہ شام کے وقت 400 سے زائد لوگوں کو معیاری کھانے کی سہولت میسر آئے گی۔ واضح رہے کہ 1 ماہ کی قلیل مدت میں پاکستان بیت المال کی جانب سے کراچی میں پانچ پناہ گاہوں کا قیام عمل میں لایا جاچکا ہے۔

07/02/2021

Tahir Khan Qaisrani Official

01/02/2021

Shelter Home Dera Ghazi Khan.
Tahir Khan Qaisrani Official

28/01/2021

پاکستان بیت المال اور حکومت خیبر پختونخواہ کے مابین پناہ گاہ سے متعلق باہمی شراکت داری کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کی تقریب کا انعقاد وزیر اعلی ہاوس پشاور میں کیا گیا ۔ معاہدے پر ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال مبشر حسن اور ایڈیشنل سیکرٹری شوشل ویلفئیر خیبر پختونخواہ حبیب عارف نے دستخط کیے۔ جبکہ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان ، ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ ڈاکٹر کاظم نیاز اس موقع پر موجود تھے۔

23/01/2021

پناہ گاہوں میں فراہم کردہ سہولیات و معیار کی تشکیل نو کا کام وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر اسلام آبادمیں مکمل ہو چکا ہے۔ اگلے مرحلے میں ملک میں پناہ گاہوں کی تعداد بڑھانے اور قائم شدہ پناہگاہوں کی تشکیل نو کا آغاز مرحلہ وار کیا جائے گا۔
Tahir Khan Qaisrani Official

23/01/2021

پناہ گاہ ڈیرہ غازی خان میں ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جا چکی ہیں
Tahir Khan Qaisrani Official

14/01/2021

پناہ گاہ ڈیرہ غازی خان میں 60 افراد رہائش پذیر ہیں۔ جن کے لئے باعزت طور پہ سونے کا انتظام موجود ہیں۔ کپتان طاہر خان قیصرانی کی کاوشوں سے صاف بستر اور سردی سے بچاؤ کے لئے ہیٹرز موجود ہیں
Tahir Khan Qaisrani Official

14/01/2021

پناہ گاہ ڈیرہ غازی خان میں رہائش پذیر افراد ناشتہ کرتے ہوئے۔۔۔

Photos from ‎Shelter Home DGK -پناہ گاہ‎'s post 11/01/2021

مشیر صحت جناب حنیف خان پتافی صاحب پناہ گاہ میں مسافروں کیلئے جس طرح سے سہولیات فراہم کر رہے وہ قابلِ تعریف ہے۔
کپتان شلٹر ہوم طاہر خان قصرانی اور ممبران کی خصوصی کاوشوں سے پناہ گاہ میں موسیٰ خان فاونڈیشن (محمد حنیف خان پتافی مشیر صحت پنجاب ) کی طرف سے مسافروں کے کھانے پینے کے انتظامات کیلئے سامان فراہم کیا گیا ہے, ناشتہ اور رات کا کھانا موسی خان فاؤنڈیشن کی طرف سے فراہم کیا جاتا ہے۔ سردی سے بچاؤ کے لئے ہیٹرز، نئی بنچیں اور میزیں پہنچائی گئی۔ سیکیورٹی کا نظام بہتر کرنے کے لئے انچارج سیکیورٹی گل حسن صاحب سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔
Tahir Khan Qaisrani Official

Photos from ‎Shelter Home DGK -پناہ گاہ‎'s post 08/01/2021

کپتان شلٹر ہومز طاہر خان قیصرانی کا ممبرز کے ہمراہ پناہ گاہ کا دورہ۔۔۔ پناہ گاہ میں مقیم افراد کی سہولیات کا جائزہ لیا، انکے ساتھ کھانا کھایا، صفائی، بستر، اور کھانے کے نظام پر وہاں پر موجود افراد نے اطمینان کا اظہار کیا۔۔۔ اس موقع پر ممبرز پناہ گاہ کمیٹی بلال لغاری، ملک سیعد، منظور سیال، احمد نواز ویہا، عمر قیصرانی، فیاض لغاری، منظور لغاری اور انچارج پناہ گاہ محمد عارف بھی موجود تھے
Tahir Khan Qaisrani Official

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Dera Ghazi Khan