07/02/2024
ایک طرف Oxford یونیورسٹی عمران خان کو اپنے چانسلر کے امیدوار کے طور پر دیکھ رہی ہے،
جبکہ دوسری طرف پاکستان میں عمران خان کو "عمران خان" ہونے کی سزا دی جا رہی ہے۔
دنیا جس کی اتنی قدر کر رہی ہے، اس کی اپنے ملک میں بےقدری ملاحظہ ہو۔
06/02/2024
کل سے پورے پاکستان میں فوجی نوجوان الیکشن کے لیے ھر حلقے میں تعینات ھوں گے۔ براہ مہربانی ان کی مہمان نوازی کی جائے۔ ان سے خوشگوار طریقے سے بات چیت کی جائے۔
فوج بھی ھماری ھے پاکستان بھی ہمارا ہے۔
05/02/2024
نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَفَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ
🇧🇫✌️
02/02/2024
نہ کوئی شہر نہ رستہ نہ سفر
منتشر ذہن کی الجھی گھاتیں
31/01/2024
صرف 7 دن دور اس فسطائیت کو ختم کرنے میں۔میں یہ نہیں کہتا کس کو ووٹ دیں مگر یہ ضرور کہتا ہوں ووٹ لازم دیں گھروں سے نکلیں
31/01/2024
انا للہ وانا الیہ رجعون 😭
یہ مٹی اور کتنا خون مانگے گی ۔
😭🙏
یااللہ اپنا رحم فرما اس ملک پر۔🙏😭
29/01/2024
کوئی ماشاءاللہ بولے بغیر نہیں گزرے
29/01/2024
خان صاحب نے ٹھیک کہا ہے مریم نانی ہماری B ٹیم کے طور پر کام کر رہی ہے 🤭🤭