28/09/2022
پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام ایک سٹڈی سرکل بعنوان " سیلاب زدہ علاقوں کے طالب علموں کی فیس معافی کی جدوجہد " منعقد کیا جا رہا ہے.
طالب علموں کو شرکت کی دعوت ہے.
#FeeMustEnd|#RestoreStudentsUnions|NoToFeeHike
28/09/2022
پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام ایک سٹڈی سرکل بعنوان " سیلاب زدہ علاقوں کے طالب علموں کی فیس معافی کی جدوجہد " منعقد کیا جا رہا ہے.
طالب علموں کو شرکت کی دعوت ہے.
28/06/2022
PYA Ghazi University unit held its study circle on the topic " Economic crisis of Pakistan and it's solution". A series of study circles will be conducted in upcoming weeks.
PYA GU
24/06/2022
We invite all the students, youth and workers in DG Khan to join the study circle on the topic of:
“What is the Solution to Economic Crisis of Pakistan?”.
The study circle will held on 28th of June at 5 pm at Boys Hostel Peter Market, Dera Ghazi Khan.
For more information contact us on our page.
14/06/2022
غازی یونیورسٹی انتظامیہ طلبہ سے کروڑوں روپے کی فیسوں کی لوٹ مار کرنے کے باوجود طلبہ کو ٹرانسپورٹ کی سہولیات فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔
یونیورسٹی میں طلبہ کی تعداد کے مقابلے میں بسوں کی شدید قلت ہے جس کے باعث طلبہ جان کی بازی لگا کر بسوں کی چھتوں پر بیٹھ کر میلوں کا فاصلہ طےکرنے پر مجبور ہیں، نتیجتاً روزانہ طلبہ حادثات کا شکار ہو رہے ہیں۔
دوسری جانب انتظامیہ مکمل بےحسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بجائے بسیں بڑھانے کو طلبہ کو روزانہ دھمکا رہی ہے، بے وجہ کے جُرمانے لگا رہی اور کیمپس میں جیل کے قوانین کا نفاز کررہی ہے۔
پی وائی اے مطالبہ کرتا ہے کہ یونیورسٹی کی بسوں کی تعداد کو طلبہ کی تعداد کے تناسب سے بڑھایا جائے۔ بصورتِ دیگر پی وائی اے طلبہ کو منظم کرنے اور اس مسئلے کے گرد ایک منظم تحریک کے آغاز کا اعادہ کرتا ہے۔
27/05/2022
ایچ ای سی کے بجٹ میں حکومت کی جانب سے 50 فیصد کٹوتی کی تجویز نامنظور!
موجودہ حکومت کی جانب سے 2022-23 کے تعلیمی بجٹ کو 65.25 ارب روپے سے کم کر کے 30 ارب روپے کرنے کا اعلان، جو پچھلے سال کے تعلیمی بجٹ کی نسبت 56 فیصد اور افراط زر ملا کر کل 80 فیصد کٹوتی بنتی ہے۔
تعلیمی بجٹ میں مسلسل کٹوتیاں تعلیم اور طلبہ دشمن اقدام ہے اور شعبہ تعلیم کو سرکاری کنٹرول سے نکال کر سرمایہ داروں کے ہاتھوں بیچنے کی کوشش ہے جس کے نتیجے میں فیسوں میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔ جبکہ ہزاروں طلبہ تعلیم کا سلسلہ جاری رکھ نہیں پائیں گے اور ان پر سماجی معاشی دباؤ مزید بڑھے گا۔
ایک طرف محنت کشوں کا استحصال کر کے حکمرانوں کی دولت میں بے تحاشہ اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اور دوسری طرف اس کے نتیجے میں جنم لینے والے معاشی بحران کا بوجھ محنت کشوں اور ان کی اولادوں پر ڈالا جا رہا ہے۔
ہم اس طلبہ دشمن اقدام کو مسترد کرتے ہیں اور یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ تعلیمی بجٹ کو بڑھا کر کل بجٹ کا 10 فیصد کیا جائے۔
29/04/2022
پروگریسو یوتھ الائنس غازی یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے یونیورسٹی میں سٹڈی سرکل کا انعقاد کرنے اور سٹڈی سرکل پر انتظامیہ کے حملے کے خلاف احتجاج کرنے کی پاداش میں بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے ممبران آٹھ طالب علموں کو ایکسپل کرنے اور طلبہ کے حق میں پوسٹ لگانے کی پاداش میں ایک لیکچرر کو نوکری سے برخاست کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ انتظامیہ کے یہ آمرانہ ہتھکنڈے طلبہ کے بنیادی انسانی حقوق پر حملہ ہیں جن کے خلاف بھرپور مزاحمت کرنے کی ضرورت ہے۔ہم متاثرہ طالب علموں سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں اور اس جبر کے خلاف جدوجہد میں بلوچ اسٹوڈنٹس کے شانہ بشانہ رہیں گے۔
پی وائی اے غازی یونیورسٹی، بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کو سٹڈی سرکل کرنے سے روکنے اور انتظامیہ کی جانب سے سٹڈی سرکل کرنے کی پاداش میں بلوچ طالب علموں اور طالبات کو ہراساں کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ اسٹڈی سرکل کا انعقاد کرنا یا کسی سیاسی یا غیر سیاسی سرگرمی کے لیے جمع ہونا یونیورسٹی میں پڑھنے والے بلوچ طلبہ سمیت تمام طلبہ کا بنیادی حق ہے۔ ہم انتظامیہ اور حکومت کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ طلبہ کے سیاسی و معاشی حقوق پر کسی قسم کی قدغن کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
13/04/2022
5 years ago on this day Mashal Khan (a progressive student from Abdul Wali Khan, University) was lynched by a mob. We pay tribute to Mashal Khan on his 5th death anniversary.
09/03/2022
کل ڈیرہ غازی خان پریس کلب میں آٹھ مارچ محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا.
سیمینار میں میل و فی میل ٹیچرز لیکچررز لیڈی ہیلتھ ورکرز گھریلو خواتین اور طالب علموں نے شرکت کی.
سیمینار کی تفصیل جلد ہی ہماری ویب سائٹس پر شائع کر دی جائے گی.
ڈیرہ غازی خان اور ملک بھر میں ہونے والی سرگرمیوں سے باخبر رہنے کے لیے ہماری درج ذیل ویب سائٹس پر وزٹ کریں.
www.marxist.pk
www.progressiveyouth.net
05/03/2022
Halla Bol (Spring - 2022, 4th edition), our quarterly youth magazine is out now!
Halla Bol is a political magazine of progressive students and youth in Pakistan, which aims to highlight burning issues of students and youth like fee hike, unemployment, on campus harassment, privatization and more.
It would be an excellent tool to carry forward the struggle for free education and employment, and to organise students and youth on revolutionary ideas.
Fourth issue of Halla Bol includes articles on struggle of women's rights and counter revolutionary role of NGOs, students unions restoration in Sindh, unemployment and freelancing, James Webb Telescope, climate crisis in Pakistan & it's revolutionary solution, Che Guevara, environment, and 5 must watch movies, Jaman Ka Perr (short story), Bhagat Singh in Lahore, Activities of PYA.
It is available in all the major cities of Pakistan, interested ones can contact us.
Hurry..grab your copy now!
Price: 60 Rs
28/02/2022
طلبہ تحریک میں مارکسزم اور فیمینزم کے رجحان سرمایہ داری کے تحت یہ صنفی برابری نہ صرف ناممکن ہے بلکہ ایک یوٹپیائی نظریے کے طور پر بھی متاثر کن نہیں ہے۔ آزاد خیال فیمینسٹ کمپنیوں کے بورڈ رومز میں زیادہ خواتین کی ن...
25/02/2022