18/04/2023
DGK Police Update
DGK Police Update
18/04/2023
18/04/2023
18/04/2023
18/04/2023
ضلع ڈیرہ غازیخان
محمدراشد ہدایت ڈی پی او ڈیرہ غازیخان کی ہدایت پرایس ایچ او تھانہ ریتڑہ کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی دو ملزمان سے اسلحہ رپیٹر 12 بور آٹومیٹک پسٹل 30 بور معہ گولیاں برامد ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔
ضلع ڈیرہ غازیخان پولیس عوام کی جان ومال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے کسی بھی شخص کو پر امن ماحول میں بیگاڑ پیدا کرنے کی اجازت نہیں ہے ایسے عناصر کے خلاف ڈیرہ غازیخان پولیس کی طرف سے بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔
پبلک ریلیشنز آفیسر
دفتر ڈی پی او ڈیرہ غازیخان
Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ghazi Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Dera Ghazi Khan
3200
