حافظ محمد احمد ملکانی آفیشل

حافظ محمد احمد ملکانی آفیشل

Share

Hamd o Naat & Manqabat

28/05/2026
28/05/2026

یومِ تکبیر — 28 مئی

یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب قوم نے اتحاد، عزم اور خودمختاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیا میں اپنی طاقت کا لوہا منوایا۔ یہ دن ہمیں وطنِ عزیز کی سلامتی، ترقی اور استحکام کے لیے یکجا رہنے کا پیغام دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
#ایڈمن

Muhammad Ahmad Malkani

27/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک 🌙✨

اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے آپ کی زندگی میں بے شمار خوشیاں، راحتیں اور برکتیں عطا فرمائے۔ آپ کی ہر جائز دعا قبول ہو، قربانی کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخشے اور آپ کے گھر کو ہمیشہ خوشیوں سے آباد رکھے۔
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک۔ 🤍🐐

03/05/2026

بغیر ساؤنڈ سسٹم کے حاضری 😍♥️

نبی سائیں دے نائب دی کیا شان پچھدیں

✍️کلام وآواز 🎙️

حافظ محمد احمد ملکانی

مزید کلام سننے کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں

https://youtube.com/?si=6cvJ7eYGoBK6eSdt

.
۔
۔
۔
۔
۔
#ایڈمن
حافظ محمد احمد ملکانی آفیشل
Muhammad Ahmad Malkani

28/04/2026

روز محشر سائیں مینوں فرما ڈیون
خـــلد وچ احــمد ٹھــــکانہ ہے تیڈا

خوبصورت شعر 🫰🌹


۔
۔
۔
۔
۔
#ایڈمن
حافظ محمد احمد ملکانی آفیشل
Muhammad Ahmad Malkani

21/04/2026

تونسہ شریف 🫰🌹
بھیجیا ہے خود رب جلی
اعلیٰ شان عمر سائیں دی 💯

کلام وآواز
حافظ محمد احمد ملکانی

حافظ محمد احمد ملکانی آفیشل
Muhammad Ahmad Malkani



۔
۔
۔
۔
۔
#ایڈمن

12/04/2026

بہت جلد ان شاءاللہ 😍
"MR Studio"
کے اونر پیارے ویر رومان رشید صاحب کا
کی عظیم کاوش کا شاہکار ترانہ بہت جلد آپ کی سماعتوں کی نظر ہوگا
ان شاءاللہ تعالیٰ 🥀

https://youtube.com/?si=VVocInbSCGUqSSxA

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


D G Khan
Dera Ghazi Khan