25/02/2025
Ji Youth rajanpur
Ji youth Pakistan is the youth wing of jamaat e islami
25/02/2025
16/02/2022
دعائے صحت یابی خواجہ محسن ریاض صاحب
12/11/2021
جدید ٹیکنالوجی انٹرنیٹ نے دنیا کو گلوبل ویلج بنا کے رکھ دیا ہے ۔ جو نظریاتی تحریکیں اس دوڑ میں پیچھے رہ گئیں وہ کبھی بھی جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں ہوسکتیں ۔
سوشل میڈیا و الیکٹرانک میڈیا کا صحیح بروقت اور فائیدہ مند استعمال وقت کا اہم تقاضا ہے ۔۔
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے UMT کے تعاون سے ملک بھر کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ، اور میڈیا کوآرڈینیٹرز کے لیے دو روزہ ڈیجیٹل میڈیا ورکشاپ کا انعقاد کیا جس میں پورے پاکستان سے میڈیا ایکٹوسٹ پہلے روز کی ورکشاپ میں شریک ہیں ۔۔۔۔
کل بروز ہفتہ شام چار بجے تک یہ ورکشاپ جاری رہے گی
06/09/2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dera Ghazi Khan
