پنجاب کا لاوارث ضلع ڈیرہ غازیخان
نہ ریلوے، نہ ایئرپورٹ، نہ موٹروے، نہ ہائی وے، نہ میٹرو بس، نہ اورینج ٹرین، نہ فلائی اوور، نہ انڈر پاس، نہ کوئی صنعت، نہ ہسپتال میں کوئی سہولت، ، نہ ہی ڈی ایچ اے۔🙏
Trends Of DGkhan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Trends Of DGkhan, Public Service, Dera Ghazi Khan.
13/03/2024
We promote your business with 0 charges
Is there anyone Interested ?
20/02/2024
Aslaam-0-alikum.
جو ڈی جی خان سے لاہور گئے ہوئے ہیں وہیں پہ رہیں
یہاں اللہ کی رحمت برس پڑی ہے
20/10/2023
Juma mubarak
🤍
جو آنسو اندر گرتے ہیں وہ ان سے واقف ہے
ان تکلیفوں سے بھی واقف ہے جو آپ کو توڑ دیتی ہیں
اور ان باتوں سے بھی جو آپ دل میں دبا لیتے ہو ساری دنیا سے چھپا کر
سنو وہ ہر شے سے واقف ہے ہر شے سے باخبر ہے
یقین رکھو اس پر وہ ہر شے کو تمہارے حق میں کرنے پر خوب قادر ہے❤️
اگر ہم اسرائیلی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کریں تو ہمارے پاس صرف روٹی سالن، ڈنٹونک، ہاشمی سرمہ، تبت کریم اور جنرل اسٹور کی 2,4 چیزیں بچتی ہیں۔
The city's healthcare infrastructure may need further development to meet the growing needs of the population.
پاکستانی دنیا کی واحد قوم ہے جس نے اپنے لیڈر تو قربان کیے ہیں لیکن اپنی آزادی کیلئے نہیں اٹھے پھر بھی اذیتیں جھیلتے ہوئے مرتے ہیں۔
اغوان جہاد کے نام پر دولت کے انبار لگانے والو !
آج فلسطین تم سے تمہارا خون مانگ رہا ہ
ہمیں یقین ہے کہ تم فلسطین کی خاطر اپنے بچے ضرور قربان کرو گے !
16/10/2023
کچھ تصاویر بولتی نہیں چیختی ہیں' فلسطین کے معاملے میں مسلم امہ کی بےحسی پر یہ تصویر چیخ چیخ کر مسلم امہ کی بے حسی کا نوحہ بیان کررہی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dera Ghazi Khan
32200
