31/03/2026
🌙 دینی و عصری تعلیم کا بہترین امتزاج 🌙
بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ناظرہ قرآن، حفظ القرآن اور معیاری سکول ایجوکیشن ایک ہی جگہ پر۔
📖 ناظرہ
📚 حفظ
🏫 سکول
✨ دین اور دنیا دونوں میں کامیابی کے لیے بہترین انتخاب!
16/03/2026
آج 16مارچ بروز پیر
جامعہ دارالعلوم رحمانیہ بھٹہ کالونی اور
جامعہ دارالعلوم رحمانیہ سخی سرور روڈ نزد وڈور پل میں
تراویح میں ختم قرآن مجید کی تقریبات ہونگی انشاء اللہ
الداعی الی الخیر : مولانا محمد عمار نعیم کھتران
نائب مدیر جامعہ دارالعلوم رحمانیہ بھٹہ کالونی
مدیر جامعہ دارالعلوم رحمانیہ سخی سرور روڈ